عاطف بٹ
محفلین
کیا کہا انہوں نے دھمکی کے جواب میں؟ ڈرے یا نہیں؟ہی ہی ہی ہی
یہ کام ہم اکثر کرتے ہیں بھیا
وہ تو میں نے بھی دھمکی دی تھی انہیں کہ ہمیں یہاں چھوڑ کر آپ جا کر تو دکھائیں ذرا
کیا کہا انہوں نے دھمکی کے جواب میں؟ ڈرے یا نہیں؟ہی ہی ہی ہی
یہ کام ہم اکثر کرتے ہیں بھیا
وہ تو میں نے بھی دھمکی دی تھی انہیں کہ ہمیں یہاں چھوڑ کر آپ جا کر تو دکھائیں ذرا
ہنس دیے تھےکیا کہا انہوں نے دھمکی کے جواب میں؟ ڈرے یا نہیں؟
گریٹ! اللہ آپ دونوں کو بے شمار خوشیاں عطا فرمائے، آمین۔ہنس دیے تھے
آمینگریٹ! اللہ آپ دونوں کو بے شمار خوشیاں عطا فرمائے، آمین۔
مائی پلیژرآمین
تھینک یو بھیا
اس کا مطلب یہ ہوا نا کہ میری مہمان نوازی سے انکار ہے آپ کو!!!۔
ابن سعید صاحب یعنی کہ ہم صرف آن ائیر کی آپشن استمال کریں۔ یہ بھی بہتر رہے گا۔میرا خیال تھا کہ دوسرے اصحاب یعنی جو ہم سے بات کرنا چاہے وہ بھی لائیو کر سکیں۔مگر سوچتا ہوں کہ آپ کی تجویز بہتر ہے اس سے ایک تو کھچڑی نہیں پکے گی دوسرا ہمیں ریکارڈنگ بھی مل جائے گی۔
شکر ہے میں گھر ہی ہوںدو بجنے میں چار منٹ باقی ہیں ۔۔۔ اور یہاں کوئی نہیں ہے ۔میزبان کا دور دور تک پتہ نہیں۔میزبان عاظف بٹ صاحب کو فون کر کر کے تھک گیا ہوں۔۔15 منٹ اور انتظار کروں گا
عاطف بٹ پردیسی ساجدلاہور کی عید ملن پارٹی پہ میں تو کوئی نوحہ لکھنا چاہ رہا تھا مگر پردیسی بھائی کی محبت کا میں تہ دل سے معترف ہوں کہ وہ بروقت پہنچے (مجھ سے بھی پہلے) اور تقریباَ ڈیڑھ گھنٹہ وہاں سب کا انتظار کرتے رہے۔ ان سے مل کر بہت اچھا لگا۔ ان کے جانے کے کچھ دیر بعد ساجد بھائی آگئے تھے۔ ان کے ساتھ کھانا کھا کر ہوٹل سے باہر نکلے تو ایک بزرگ سے ملاقات ہوگئی جنہوں نے ہم دونوں کو چائے پر دعوت دی جسے ہم نے بخوشی قبول کرلیا اور ان کے ساتھ گھنٹہ بھر گزارا۔ بعدازاں ساجد بھائی اور میں بیٹھے قلفہ کھا رہے تھے کہ نایاب بھائی کا فون آگیا اور بہت خوشی ہوئی ان سے بات کرکے۔ ان تینوں بھائیوں نے مل کر لاہور کی پارٹی میں واقعی جان ڈال دی۔ اور باباجی ، حسیب نذیر گِل اور عبدالرزاق قادری صاحب، آپ تینوں نے تو کمال ہی کردیا یار!
آخر میں میں پردیسی بھائی سے ایک بار پھر معذرت کرتا ہوں کہ میں تاخیر سے پہنچا۔
آپ کے دیر سے پہنچنے پر سزا میں دوں لالہ ؟لاہور کی عید ملن پارٹی پہ میں تو کوئی نوحہ لکھنا چاہ رہا تھا مگر پردیسی بھائی کی محبت کا میں تہ دل سے معترف ہوں کہ وہ بروقت پہنچے (مجھ سے بھی پہلے) اور تقریباَ ڈیڑھ گھنٹہ وہاں سب کا انتظار کرتے رہے۔ ان سے مل کر بہت اچھا لگا۔ ان کے جانے کے کچھ دیر بعد ساجد بھائی آگئے تھے۔ ان کے ساتھ کھانا کھا کر ہوٹل سے باہر نکلے تو ایک بزرگ سے ملاقات ہوگئی جنہوں نے ہم دونوں کو چائے پر دعوت دی جسے ہم نے بخوشی قبول کرلیا اور ان کے ساتھ گھنٹہ بھر گزارا۔ بعدازاں ساجد بھائی اور میں بیٹھے قلفہ کھا رہے تھے کہ نایاب بھائی کا فون آگیا اور بہت خوشی ہوئی ان سے بات کرکے۔ ان تینوں بھائیوں نے مل کر لاہور کی پارٹی میں واقعی جان ڈال دی۔ اور باباجی ، حسیب نذیر گِل اور عبدالرزاق قادری صاحب، آپ تینوں نے تو کمال ہی کردیا یار!
آخر میں میں پردیسی بھائی سے ایک بار پھر معذرت کرتا ہوں کہ میں تاخیر سے پہنچا۔