جان
محفلین
اور حکومت ہے کہ نااہل، نکمی ترین جو تہمت پرستی سے آگے نکل ہی نہیں پا رہی، قوم کو اور کتنے ثبوت چاہیئں حکومت کی نا اہلی کے؟لاہور ن لیگ کا گڑھ ہے۔ وکلا بار کونسل سب ن لیگ کی۔ لوہار ہائی کورٹ شریف خاندان کو ہمہ وقت ریلیف دینے کیلئے بے تاب۔ متنازعہ جج ارشد ملک بھی اسی کورٹ سے تعلق رکھتے ہیں۔ اور کتنے ثبوت دینے ہوں گے؟