سیما علی
لائبریرین
واہ واہ فیصل بھائی سوچ کے منہ میں مزا محسوس ہوا 😊😊😊😊دوپہر کو گھر کی روٹی سب سے بہتر ورنہ گرمیوں میں بیسن والے نان کے ساتھ پودینے والا پانڑی ورگا رائیتہ (میچ لیس)
واہ واہ فیصل بھائی سوچ کے منہ میں مزا محسوس ہوا 😊😊😊😊دوپہر کو گھر کی روٹی سب سے بہتر ورنہ گرمیوں میں بیسن والے نان کے ساتھ پودینے والا پانڑی ورگا رائیتہ (میچ لیس)
ہماری بھی بہت پسندیدہ ہے آپکی یونیورسٹی خاص کر نیو کیمپس ہماری دوست نیو کیمپس برانچ کی منیجر تھیں ۔کئی سال ہو گئے میرا چکر بھی نہیں لگا یونیورسٹی کا۔ آپ کو مزہ آیا تو یقینا اب کافی بہتری آ گئی ہوگی۔
ایک نئی تصویر یہ ہے
اچھا طریقہ چیک کرنے کا ہے کہ فیصل بھائی آتے بھی ہیں یا صرف گلاں باتاں؟؟ ۔ سردیاں آگئی ہیں اور مصروفیات ہیں کہ بھوترے ہوئے گھوؔڑے کی طرح بے قابو ہوئی جاتی ہیںواہ واہ فیصل بھائی سوچ کے منہ میں مزا محسوس ہوا 😊😊😊😊
فیصل بھائی طبعیت کیسی ہے ،صرف کام کام کام نہیں کرنا ،اپنی صحت کا خیال بھی کرنا ہے آپکی تو سردیاں بھی خطرناک ہیں ۔۔۔۔۔۔اچھا طریقہ چیک کرنے کا ہے کہ فیصل بھائی آتے بھی ہیں یا صرف گلاں باتاں؟؟ ۔ سردیاں آگئی ہیں اور مصروفیات ہیں کہ بھوترے ہوئے گھوؔڑے کی طرح بے قابو ہوئی جاتی ہیں
ان شاءاللہ تعالیٰفیصل بھائی طبعیت کیسی ہے ،صرف کام کام کام نہیں کرنا ،اپنی صحت کا خیال بھی کرنا ہے آپکی تو سردیاں بھی خطرناک ہیں ۔۔۔۔۔۔