لبنانی دہشت گرد تنظیم حزب اللہ تنظیم پر شامی فوج کا ساتھ دینے کا الزام ثابت

سید ذیشان

محفلین
جیتا جاگتا پیرا ڈوکس :!:

لڑلزم بھری ذہنیت کا بھلا پلورلزم سے کیا واسطہ؟
کبھی فرصت ملے تو یہ بھی پڑھ لیجئے گا:
Islam and Religious Pluralism by Muradha Mutahari
Islam and Religious Pluralism by Muhammad Legenhause

ویسے بھی ہمارا ملک صوفیائے کرام کا گڑھ رہا ہے، تو اس ملک میں تو اسطرح کی بات پر حیرت نہیں ہونی چاہیے۔
 
نہیں نہیں یہ صحابہ کے مزارات شہید کرنے کا قبیح عمل وہ لوگ تو کبھی نہیں کرسکتے جو فخریہ اعلانیہ وہابیہ و سلفیہ کہلاتے ہیں:) ۔۔۔اور یقیناّ مسلمانوں کے دوسرے فرقے بھی ایسا کرنے کی جسارت نہیں کرسکتے(کیونکہ وہ تو ٹھہرے قبر پرست)۔۔ہو نہ ہو یہ مسلمانوں کے بھیس میں پائے جانے والے کچھ یہودیوں کا ہی کام ہوگا۔۔۔1935 میں بھی انہوں نے ہی جنت البقیع میں صحابہ کے مزارات کو شہید کیا ہوگا اور الزام بیچارے سفلیوں (اوہ معاف کیجئے گا سلفیوں) پر لگا دیا گیا۔۔۔چچ چچ چچ
 
اتنے معصوم آپ نہیں ہیں کہ لٹرلزم اور سلفیت کا فرق معلوم نہ ہو لیکن دوسروں کو بے وقوف بنانے کی مضحکہ خیز کوشش کرتے رہتے ہیں
لڑلزم بھری ذہنیت کا بھلا پلورلزم سے کیا واسطہ؟
کبھی فرصت ملے تو یہ بھی پڑھ لیجئے گا:
Islam and Religious Pluralism by Muradha Mutahari
Islam and Religious Pluralism by Muhammad Legenhause
ویسے بھی ہمارا ملک صوفیائے کرام کا گڑھ رہا ہے، تو اس ملک میں تو اسطرح کی بات پر حیرت نہیں ہونی چاہیے۔
سوڈو پلورلسٹس کے کرتوت ملاحظہ ہوں ۔ جہاں جہاں طاقت ملی کینچلی اتر گئی ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/شام-سنی-علاقے-سے-14-بچوں-سمیت-62-لاشیں-برآمد.63501/
لندن میں قائم شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی ہے کہ بانیاس کے علاقے راس النبا میں قتل عام کا واقعہ نزدیک واقع گاؤں بائدہ میں صدر بشارالاسد کی وفادار فوج اور اس کے حامی جنگجوؤں کے ہاتھوں سنیوں کی ہلاکتوں کے دوروز بعد پیش آیا ہے۔تمام باسٹھ مقتولین کی ان کے ناموں ،تصاویر یا ویڈیوز سے شناخت کر لی گَئی ہے اور ان میں چودہ بچے بھی شامل ہیں۔
بانیاس میں اس قتل عام کے بعد سیکڑوں سنی خاندان نقل مکانی کررہے ہیں اور صدر بشارالاسد کے حامی جنگجوؤں کے ہاتھوں قتل ہونے سے بچنے کے لیے محفوظ مقامات کی جانب جارہے ہیں۔
 
بحرین نے اپنے ملک میں مداخلت پر اس ایرانی فنڈڈ تنظیم کو پہلے ہی دہشت گرد قرار دے رکھا ہے ۔ اب شام میں بھی ان کی قلعی اتر گئی ۔
 
یہ بات العربیہ کو شاید آج یاد آئی ہے ، یہاں تو شامیوں کی زبان پر بہت پہلے سے ہے۔ بہرحال مسلمانوں کا خانہ خراب ہے اور بالکل صحیح ہے ۔ درست کو درست اور غلط کو غلط نہ کہنا کہاں کی مسلمانی؟
اتنی تاخیر کے باوجود العربیہ وہابی ہو گیا ہے ۔
 
سید ذیشان

محفلین
اتنے معصوم آپ نہیں ہیں کہ لٹرلزم اور سلفیت کا فرق معلوم نہ ہو لیکن دوسروں کو بے وقوف بنانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں

یہ مذہبی فورم نہیں ہے اس لئے میں اس پر بحث نہیں کروں گا کہ کون لٹرلسٹ ہے یا نہیں ہے۔

سوڈو پلورلسٹس کے کرتوت ملاحظہ ہوں ۔ جہاں جہاں طاقت ملی کینچلی اتر گئی ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/شام-سنی-علاقے-سے-14-بچوں-سمیت-62-لاشیں-برآمد.63501/
لندن میں قائم شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی ہے کہ بانیاس کے علاقے راس النبا میں قتل عام کا واقعہ نزدیک واقع گاؤں بائدہ میں صدر بشارالاسد کی وفادار فوج اور اس کے حامی جنگجوؤں کے ہاتھوں سنیوں کی ہلاکتوں کے دوروز بعد پیش آیا ہے۔تمام باسٹھ مقتولین کی ان کے ناموں ،تصاویر یا ویڈیوز سے شناخت کر لی گَئی ہے اور ان میں چودہ بچے بھی شامل ہیں۔
بانیاس میں اس قتل عام کے بعد سیکڑوں سنی خاندان نقل مکانی کررہے ہیں اور صدر بشارالاسد کے حامی جنگجوؤں کے ہاتھوں قتل ہونے سے بچنے کے لیے محفوظ مقامات کی جانب جارہے ہیں۔

میں آپ کو سعودی، اردن اور ترکی کی شامی باغیوں (جن میں کافی تعداد القائدہ کی ہے) کو ہتھیار فراہم کرنے کا نیو یارک ٹائمز کا لنک دیتا ہوں۔ آپ بھی اس خبر کا مستند لنک فراہم کریں۔ اس کے بعد باقی باتیں کریں گے۔

http://www.nytimes.com/interactive/...-arms-pipeline-to-the-syrian-rebels.html?_r=0
 
عسکری

معطل
آپ جیسے کاکے خود بھی ایک ایجنڈے پر ہی کام کر رہے ہیں بھائی جی ۔
جی بالکل کر رہے ہیں پاکستان کے ایجنڈے پر میرے لیے سارے عربی فارسی خلیج مین غرق ہو جائیں تو بھی کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ میں پاکستانی ہوں اور میرا ان سے کوئی تعلق نہیں جیسے میرے 50 ہزار شہری مارے گئے اور ان کے کانوں پر جوں نہیں رینگی ۔ یہ اس دھاگے کو دیکھ کر پتا چلتا ہے کون کس کس کے اینڈے پر مفت میں اپنا بھیجا جلا رہا ہے :bighug:
 
جی نہیں پاکستان کے معاملے میں بھی آپ کا ایک خاص ایجنڈا ہے آپ اسلام کے بغیر والے پاکستان کے حامی ہیں جب کہ آپ کے سپہ سالار کا کہنا ہے کہ اسلام نہیں تو پاکستان نہیں ۔ جب آپ بھیجا جلائیں تو جائز کوئی دوسرا رائے دے بیٹھے تو بے چارے کی شامت آ جاتی ہے ۔ میرا ساری امت مسلمہ سے تعلق ہے لیکن جب بشارالاسد کو سجدے کرنے والے صفوی علویوں کی حمایت صرف مسلکی تعصب میں کی جاتی ہے اور ساتھ میں ببانگ دہل فرقہ پرست نہ ہونے کے دعوے کیے جاتے ہیں تو مجھے بہت مزا آتا ہے ۔
 
یہ مذہبی فورم نہیں ہے اس لئے میں اس پر بحث نہیں کروں گا کہ کون لٹرلسٹ ہے یا نہیں ہے۔

میں آپ کو سعودی، اردن اور ترکی کی شامی باغیوں (جن میں کافی تعداد القائدہ کی ہے) کو ہتھیار فراہم کرنے کا نیو یارک ٹائمز کا لنک دیتا ہوں۔ آپ بھی اس خبر کا مستند لنک فراہم کریں۔ اس کے بعد باقی باتیں کریں گے۔

http://www.nytimes.com/interactive/...-arms-pipeline-to-the-syrian-rebels.html?_r=0
یہ بحث حضرت نے ہی شروع کی تھی جب یاد نہیں تھا کہ یہ مذہبی فورم نہیں ہے
اور اب یہ نیا لطیفہ کہ سعودیہ القاعدہ کی مدد کر رہا ہے ، یعنی اسرائیل القاعدہ کی مدد کر رہا ہے ؟ :-P اپنے تناقضات پر غور فرماتے جائیں ۔
 
عسکری

معطل
جی نہیں پاکستان کے معاملے میں بھی آپ کا ایک خاص ایجنڈا ہے آپ اسلام کے بغیر والے پاکستان کے حامی ہیں جب کہ آپ کے سپہ سالار کا کہنا ہے کہ اسلام نہیں تو پاکستان نہیں ۔ جب آپ بھیجا جلائیں تو جائز کوئی دوسرا رائے دے بیٹھے تو بے چارے کی شامت آ جاتی ہے ۔ میرا ساری امت مسلمہ سے تعلق ہے لیکن جب بشارالاسد کو سجدے کرنے والے صفوی علویوں کی حمایت صرف مسلکی تعصب میں کی جاتی ہے اور ساتھ میں ببانگ دہل فرقہ پرست نہ ہونے کے دعوے کیے جاتے ہیں تو مجھے بہت مزا آتا ہے ۔
دیکھ لیں اب تو کفر کا ایجنڈا بھی پاکستان ہے بس اور دوسری طرف مسلمانیت کے دعوے داروں کا ایجنڈا بھی دیکھ لیں :grin:
 
سید ذیشان

محفلین
جی نہیں پاکستان کے معاملے میں بھی آپ کا ایک خاص ایجنڈا ہے آپ اسلام کے بغیر والے پاکستان کے حامی ہیں جب کہ آپ کے سپہ سالار کا کہنا ہے کہ اسلام نہیں تو پاکستان نہیں ۔ جب آپ بھیجا جلائیں تو جائز کوئی دوسرا رائے دے بیٹھے تو بے چارے کی شامت آ جاتی ہے ۔ میرا ساری امت مسلمہ سے تعلق ہے لیکن جب بشارالاسد کو سجدے کرنے والے صفوی علویوں کی حمایت صرف مسلکی تعصب میں کی جاتی ہے اور ساتھ میں ببانگ دہل فرقہ پرست نہ ہونے کے دعوے کیے جاتے ہیں تو مجھے بہت مزا آتا ہے ۔

اور مجھے بھی بہت مزا آتا ہے جب کچھ لوگ غیر مستند لنک پیش کر کے سمپتھی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اور دوسروں پر ڈکٹیٹروں کی حمایت کے بے بنیاد الزامات لگاتے ہیں۔
 
ساجد

محفلین
جی بالکل کر رہے ہیں پاکستان کے ایجنڈے پر میرے لیے سارے عربی فارسی خلیج مین غرق ہو جائیں تو بھی کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ میں پاکستانی ہوں اور میرا ان سے کوئی تعلق نہیں جیسے میرے 50 ہزار شہری مارے گئے اور ان کے کانوں پر جوں نہیں رینگی ۔ یہ اس دھاگے کو دیکھ کر پتا چلتا ہے کون کس کس کے اینڈے پر مفت میں اپنا بھیجا جلا رہا ہے :bighug:
جوان اسے ایجنڈا کہہ کر اس کی توقیر مت گھٹاؤ۔ یہ میرے ایمان کا لازمی حصہ ہے۔
 
سید ذیشان

محفلین
یہ بحث حضرت نے ہی شروع کی تھی جب یاد نہیں تھا کہ یہ مذہبی فورم نہیں ہے
اور اب یہ نیا لطیفہ کہ سعودیہ القاعدہ کی مدد کر رہا ہے ، یعنی اسرائیل القاعدہ کی مدد کر رہا ہے ؟ :-P اپنے تناقضات پر غور فرماتے جائیں ۔

خبروں پر نظر رکھتیں اور مسند سورسز سے لیتیں تو اپنا ہی مذاق نہ بنتا۔

1-
http://www.nytimes.com/2013/02/26/w...id-to-arm-rebels-in-syria.html?pagewanted=all

Saudi Arabia has financed a large purchase of infantry weapons fromCroatia and quietly funneled them to antigovernment fighters inSyria in a drive to break the bloody stalemate that has allowed President Bashar al-Assad to cling to power, according to American and Western officials familiar with the purchases.

2-

http://www.bbc.co.uk/news/world-middle-east-22095099

The leader of the al-Nusra Front, a jihadist group fighting in Syria, has pledged allegiance to the leader of al-Qaeda, Ayman al-Zawahiri.
Abu Mohammed al-Jawlani said the group's behaviour in Syria would not change as a result.
Al-Nusra claims to be have carried out many suicide bombings and guerrilla attacks against state targets.
 
اور مجھے بھی بہت مزا آتا ہے جب کچھ لوگ غیر مستند لنک پیش کر کے سمپتھی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اور دوسروں پر ڈکٹیٹروں کی حمایت کے بے بنیاد الزامات لگاتے ہیں۔
آج کے لیے بس اتنا کافی ہے کہ آپ نے کھل کر اپنے مسلک کا اظہار کر دیا ۔
یہاں تعزیت فرما دیتے ذرا ویسے بھی آپ اہل سنت کو اہل جنت سمجھتے ہیں
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/شام-سنی-علاقے-سے-14-بچوں-سمیت-62-لاشیں-برآمد.63501/
 
نایاب

لائبریرین
جی بالکل کر رہے ہیں پاکستان کے ایجنڈے پر میرے لیے سارے عربی فارسی خلیج مین غرق ہو جائیں تو بھی کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ میں پاکستانی ہوں اور میرا ان سے کوئی تعلق نہیں جیسے میرے 50 ہزار شہری مارے گئے اور ان کے کانوں پر جوں نہیں رینگی ۔ یہ اس دھاگے کو دیکھ کر پتا چلتا ہے کون کس کس کے اینڈے پر مفت میں اپنا بھیجا جلا رہا ہے :bighug:

ان عربیوں فارسیوں نے خوب پاکستان کو برباد کیا اپنے مفادات کی تکمیل کی ۔ اور وہ بھی یہود و نصاری سے ڈرا ڈرا یہود نصاری کی ہی بنی سازشوں پہ عمل پیرا ہوتے ہوئے ۔۔۔۔۔ جو پاکستان کے قیام کی مخالف تھے وہی ان عربیوں فارسیوں کے ایجنٹ بنے ۔ اور قوم کو تفرقے و انتشار کی آگ میں سلگا کر رکھ دیا ۔۔۔۔۔۔۔ آج جو صدا کرزئی نے طالبان کو دی ۔ یہ عربی فارسی پہلے ہی اپنے انتشار پسندانتہا پسندوں کو پاکستان کی راہ دکھا تے اپنے ممالک محفوظ کر چکے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔
 
فارس کے آتش پرستوں نے سید بن کر خوب لوٹا امت مسلمہ کو ۔ سید بن کر نسلی برتری کا بت پجوایا ۔ مذہبی عقیدت کی بنیاد پر معصوم مسلمانوں کا استحصال کیا ۔
 
سید ذیشان

محفلین
آج کے لیے بس اتنا کافی ہے کہ آپ نے کھل کر اپنے مسلک کا اظہار کر دیا ۔
یہاں تعزیت فرما دیتے ذرا ویسے بھی آپ اہل سنت کو اہل جنت سمجھتے ہیں
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/شام-سنی-علاقے-سے-14-بچوں-سمیت-62-لاشیں-برآمد.63501/
میرا مسلک میرا ذاتی معاملہ ہے۔ لیکن آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ اس معاملے پر میں بہت پہلے اپنے خیالات کا اظہار کر چکا ہوں۔ یہاں دیکھیں

اور جہاں تک بچوں کی ہلاکت کا تعلق ہے تو بچے تو معصوم ہوتے ہیں چاہے وہ کسی کے گھرانے میں پیدا ہوئے ہوں اور جنگوں میں سب زیادہ نقصان بچوں کا ہوتا ہے اور وہ سب گروہوں سے زیادہ vulnerable ہوتے ہیں۔ بچوں کی موت کا افسوس کس پتھر دل کو نہیں ہوگا؟ لیکن میں نے صرف ایک مستند لنک مانگا ہے۔ اگر آپ لنک دے سکیں تو بہتر ہوگا۔
 
Top