ام نور العين
معطل
ان جعلی سید زادوں کے اصل نسب نامے پر بات شروع ہوئی تو ساری آزادئ اظہار اڑنچھو ہو جائے گی ۔
ان جعلی سید زادوں کے اصل نسب نامے پر بات شروع ہوئی تو ساری آزادئ اظہار اڑنچھو ہو جائے گی ۔
نصب تو ساری بقول مذہب آدم سے چلی ہے تو پھر کیا چیک کرانا ہے ؟ یا ڈارون کو مان کر بندروں کی نسلیں چیک کرانی ہین کہ کونسا انسان کونسے بندر سے ارتقا پا کر بنا ہے ؟ان جعلی سید زادوں کے اصل نسب نامے پر بات شروع ہوئی تو ساری آزادئ اظہار اڑنچھو ہو جائے گی ۔
نصب تو ساری بقول مذہب آدم سے چلی ہے تو پھر کیا چیک کرانا ہے ؟ یا ڈارون کو مان کر بندروں کی نسلیں چیک کرانی ہین کہ کونسا انسان کونسے بندر سے ارتقا پا کر بنا ہے ؟
حضرت غیر فرقہ پرست پلورلسٹ شیعہ ۔ رسما ہی تعزیت کر دیجیے، اہل سنت کی شام غریباں میں بھی کبھی رو لیا کریں ۔ ایک مستند ربط آپ سے یہاں مانگا گیا تھا وہ تو دے دیں ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threa...رت-جعفر-طیار-ع-کے-مزارکو-آگ-لگا-دی-گئی.63469/میرا مسلک میرا ذاتی معاملہ ہے۔ لیکن آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ اس معاملے پر میں بہت پہلے اپنے خیالات کا اظہار کر چکا ہوں۔ یہاں دیکھیں
اور جہاں تک بچوں کی ہلاکت کا تعلق ہے تو بچے تو معصوم ہوتے ہیں چاہے وہ کسی کے گھرانے میں پیدا ہوئے ہوں اور جنگوں میں سب زیادہ نقصان بچوں کا ہوتا ہے اور وہ سب گروہوں سے زیادہ vulnerable ہوتے ہیں۔ بچوں کی موت کا افسوس کس پتھر دل کو نہیں ہوگا؟ لیکن میں نے صرف ایک مستند لنک مانگا ہے۔ اگر آپ لنک دے سکیں تو بہتر ہوگا۔
اب کیا کریں پبلک صرف اس کو مسلمان اور صحیح مانتی ہے جو باہر کے کسی نا کسی ایجنڈے پر عمل پیرا ہو اور جس کا قبلہ کہیں اور سیٹ ہو (نماز والا نہیں فرقے والا)جوان اسے ایجنڈا کہہ کر اس کی توقیر مت گھٹاؤ۔ یہ میرے ایمان کا لازمی حصہ ہے۔
ہمارا تو قبلہ بھی کہیں سیٹ نہیں سوائے اسلام کے لیکن پھر بھی پاکستان کو اپنا سب کچھ سمجھتے ہیں۔ عسکری تم مجھے بہانے بہانے سے کافر تو نہیں کہہ رہے ہو نا؟؟؟۔اب کیا کریں پبلک صرف اس کو مسلمان اور صحیح مانتی ہے جو باہر کے کسی نا کسی ایجنڈے پر عمل پیرا ہو اور جس کا قبلہ کہیں اور سیٹ ہو (نماز والا نہیں فرقے والا)
لُچ تلنوں باز نہ آویں۔ہنستے کیوں ہیں ؟ پردیسی بھائی برائے مہربانی بندر اور انسان کے خاندانی پس منظر پر روشنی ڈالیں
پبلک نے تو کبھی نہیں کہا البتہ 4 یا 5 بار بعض علماء قسم کے معززین نے میرے ایمان پر کافی تشویش ظاہر کی ہے۔ خاص طور پر جب انہیں اونچی آواز میں مسجد کے سپیکر چلانے سے منع کروں تو یا پھر ان کے سامنے مسلکی اختلافات کے خاتمے پر ہونے والی ملاقاتوں میں اپنا نقطہ نظر بیان کروں تو ؛ لیکن دیکھئے کہ اس کے باوجود آپ سب مجھے طبقہ علماء کا حامی ہی پاتے ہو۔میں کیوں کہوں گا پبلک خود ہی کہے گی
ہائے کاش ہمیں بھی ایسے ہمسائے ملتے ۔ ہمارے مولانا تو جمعے کو پرچی بھیجتے تھے 10-20 روپے کی ۔ اگر مجھے بھیجتے تو میں 100 دے کر لڑکے کو کہلا بھیجتا کہ چپ ہو جاؤ ورنہ میں آیاپبلک نے تو کبھی نہیں کہا البتہ 4 یا 5 بار بعض علماء قسم کے معززین نے میرے ایمان پر کافی تشویش ظاہر کی ہے۔ خاص طور پر جب انہیں اونچی آواز میں مسجد کے سپیکر چلانے سے منع کروں تو یا پھر ان کے سامنے مسلکی اختلافات کے خاتمے پر ہونے والی ملاقاتوں میں اپنا نقطہ نظر بیان کروں تو ؛ لیکن دیکھئے کہ اس کے باوجود آپ سب مجھے طبقہ علماء کا حامی ہی پاتے ہو۔
دیکھے ہمارے حوصلے
اس موضوع پر ہم نے جتنا پاؤں ڈالے تو یہ 3 صفہے آگے بڑھا آپکا دوسرا والا 5 پوستیں بھی نہیں لے سکا کیونکہ ہم نے پیر کھینچ لیا حالانکہ آپ نے 2-3 مزید پوسٹیں بھی کیں اس مین پر دال نہین گلیمدیر اعلی کے پاؤں میں سب کا پاؤں اب کسے یاد ہو گا کہ موضوع کیا ہے ؟
تو آ جاؤ نا لاہور میں میرے دو پلاٹ باہم متصل خالی پڑے ہیں اور میں انہی میں سے ایک پر عنقریب گھر بنانے والا ہوں دوسرے پر تم بنا لو۔ہائے کاش ہمیں بھی ایسے ہمسائے ملتے ۔ ہمارے مولانا تو جمعے کو پرچی بھیجتے تھے 10-20 روپے کی ۔ اگر مجھے بھیجتے تو میں 100 دے کر لڑکے کو کہلا بھیجتا کہ چپ ہو جاؤ ورنہ میں آیا
وہاں مسلک آڑے آ گیا تھا ۔ اہل سنت ماتم میں اناڑی ہوتے ہیں اور سیدوں نے وہاں تعزیت کرنی نہیں تھی ۔ آپ خوش فہم نہ ہوں ۔اس موضوع پر ہم نے جتنا پاؤں ڈالے تو یہ 3 صفہے آگے بڑھا آپکا دوسرا والا 5 پوستیں بھی نہیں لے سکا کیونکہ ہم نے پیر کھینچ لیا حالانکہ آپ نے 2-3 مزید پوسٹیں بھی کیں اس مین پر دال نہین گلی
سنا ہے لاہور مین 3 لاکھ سے اوپر مرلہ شروع ہوتا ہے ہم کیا بیچ کر لین یہ بھی بتا دیںتو آ جاؤ نا لاہور میں میرے دو پلاٹ باہم متصل خالی پڑے ہیں اور میں انہی میں سے ایک پر عنقریب گھر بنانے والا ہوں دوسرے پر تم بنا لو۔
ضمیر کے علاوہ کچھ بھی بیچ لیں۔سنا ہے لاہور مین 3 لاکھ سے اوپر مرلہ شروع ہوتا ہے ہم کیا بیچ کر لین یہ بھی بتا دیں
کتنے لاکھ تکضمیر کے علاوہ کچھ بھی بیچ لیں۔
تو اسکا کیا یہ مطلب ہوا کہ اہل تشیع کی تنظیم حزب اللہ پر کیچڑ اچھالا جائے؟ اگر یہی کام اہل تشیع والے وہابیہ سلفیہ کی دہشت گرد تنظیم حماس کیخلاف کریں تو آپکو کیسا لگے گا؟میں تو فخریہ اعلانیہ وہابیہ سلفیہ ہوں الحمدللہ