لذت عالم

شمشاد

لائبریرین
جی عاطف بھائی، غالباً نہیں یقیناً یہ سفید چنوں کا ہی بنتا ہے۔ اور اسے حمص ہی کہتے ہیں۔ میں نے بھی بہت کھایا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پنجابی میں پیاز کو گنڈے کہتے ہیں۔
اور فٹا فٹ ایک ڈش بنتی ہے انڈے گنڈے کی۔
 
Top