یہ لیںآج تبسم آئی ہوئی ہے تو ہو جائے پھر ٹھنڈی ٹھار لسی کا ایک گلاس۔
گلاس تو اچھا لیں
ہیں کہاں اوپر
اوپر تو چھت ہے۔۔ ملنگ کہاں ہیں
آپ کے لیے یہ گلاس اچھا ہے اس لیے اپ کے لیے یہی گلاس ہے یہاںگلاس تو اچھا لیں
کہیں نہیں بھائی ارام کر رہی تھی آجتبسم بھئی کہاں رہ گئی تھی تم؟
نا باباآپ کے لیے یہ گلاس اچھا ہے اس لیے اپ کے لیے یہی گلاس ہے یہاں
تم سمجھی نہیں، یہ اپنے آپ کو کہہ رہا ہے۔ ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہانا بابا
میں نئی پیتا لسی وسی
آپ ہی لو:!!
جاں بناؤ۔۔۔
کہیں نہیں بھائی ارام کر رہی تھی آج
پھلے آپ گلاس تو صاف کریں ،ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
آپ نہیں پی نا چا ہتے تو نا پی ئیں باد میں مجھے مت کہنا کے میں نے لسی نہیں دی آپ کو
اب تو پوری طرح سے بیڈ پر ہوںتو پہلے کون سے پہاڑ کھودتی ہو، پہلے بھی تو آرام ہی کرتی ہو۔
وہ کھتے ہین نا اپنے موں میاں مٹھو :!!!دیکھ لیا ناں مقدس میں صحیح کہہ رہا تھا ناں۔
آپ کو لسی پی نی ہے کے گلاس کھانا ہےپھلے آپ گلاس تو صاف کریں ،
پھر مجھے دیجیے گا: