زلفی شاہ
لائبریرین
پکا ہونے کے لئے آپ کو محفل کے تھانے کے تھانیدار شمشاد بھائی سے رابطہ مفید رہےگا۔جی ہاں میرے علاوہ یہاں سب پکے ہیں کوئی پکا پینڈو، تو کوئی پکا انجینئر اور میں ہنوز کچا پینڈو ۔ ارے کوئی ہے جو مجھے بھی پکا دے ۔
پکا ہونے کے لئے آپ کو محفل کے تھانے کے تھانیدار شمشاد بھائی سے رابطہ مفید رہےگا۔جی ہاں میرے علاوہ یہاں سب پکے ہیں کوئی پکا پینڈو، تو کوئی پکا انجینئر اور میں ہنوز کچا پینڈو ۔ ارے کوئی ہے جو مجھے بھی پکا دے ۔
اللہ معاف کرے بھیا، میں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے جو آپ مجھے تھانیدار سے رابطہ کرنے کو کہہ رہے ہو۔ میں کچا ہی اچھا۔پکا ہونے کے لئے آپ کو محفل کے تھانے کے تھانیدار شمشاد بھائی سے رابطہ مفید رہےگا۔
آپ کچا ہی رہنا چاہتے ہیں تو آپ کی مرضی ۔ ویسے میں نے سو فیصد مخلصانہ مشورہ دیا تھا ۔ شمشاد بھائی کالی وردی والے تھانیدار تھوڑے ہی ہیں؟؟اللہ معاف کرے بھیا، میں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے جو آپ مجھے تھانیدار سے رابطہ کرنے کو کہہ رہے ہو۔ میں کچا ہی اچھا۔
وردی کی وجہ سے اچھی لسی بھی نہیں ملتی، پانی زیادہ ڈال کر ٹرخا دیتے ہیں۔[/quot
بہت افسوس ہوا آپ کی داستان غم پڑھ کر۔
تو پھر یوں کہو نا۔ چاٹی تے پیڑے والی لسی۔ایسی لسی جس کے اوپر مکھن کے پیڑے تیر رہے ہوں۔
ملکہ ترنم کا گانا نہیں سُنا :
لسی اُتھے مکھن دا پیڑا پیا تر دا
ہتیں میں کھواواں تینوں جی میرا کردا
بُرکی کھوانی آں تے اینج چک وڈناں ایں
دُکدییاں اُنگلیاں تے کرنی آں ائی
گندلاں دا ساگ اے تے مکھن مکئی
میں نے تو لسی بنا نی آپ ہی سے سیکھی ہے بھائیایک تبسم ہی ہے جو اچھی لسی پلاتی ہے۔ آج وہ بھی نہیں آئی۔
میں تاں سمجھ گیا آں ، وڈیو تہانوں سمجھ آئی کہ نائیں۔ہاں جی ہُن تُسی سمجھ گئے او۔
ہم آئے تھے بہن تبسم کے ہاتھوں سے اچھی سی لسی کا ایک گلاس پینے مگر شائد قسمت میں نہیں تھا۔میں نے تو لسی بنا نی آپ ہی سے سیکھی ہے بھائی
آپ لیے کر پی لے تےہم آئے تھے بہن تبسم کے ہاتھوں سے اچھی سی لسی کا ایک گلاس پینے مگر شائد قسمت میں نہیں تھا۔
کون سی وڈیو کی بات کر رہے ہیں؟میں تاں سمجھ گیا آں ، وڈیو تہانوں سمجھ آئی کہ نائیں۔