سید تراب کاظمی
محفلین
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہیآپ کو لسی پی نی ہے کے گلاس کھانا ہے
مقدس ۔۔۔،
ادی دیکھ رہی ہو آپ گندے گلاس میں لسی دے رہی ے:!
تبسم آنٹی:!!!
ہاہاہاہاہاہا
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہیآپ کو لسی پی نی ہے کے گلاس کھانا ہے
یہ اسپیشل لسی شمشاد بھائی کے لیے ہے
آپ کو تو لسی نہیں پی نی نا
آپ اداس نہ ہوں یہ لیں آپ بھی کیا یاد کرئیں گے کے میں نے ایک کی جگہ دو گلاس لسی دی ہے
تبسم بہناااااایہ مقدس کی مینگو والی لسی
آپ اداس نہ ہوں یہ لیں آپ بھی کیا یاد کرئیں گے کے میں نے ایک کی جگہ دو گلاس لسی دی ہے
[
یاہووووووووووووووو:!
لش ے
تھینکیوووووووووووووو:!
سارہ خان۔۔۔یہ تمہاری تبسم ادی ہیں آنٹی نہیں۔
اور یہ گلاس گندہ نہیں ہے، بلکہ آم والی لسی ہے اس لیے تمہیں ایسا لگ رہا ہے۔ ہمارے لسی خانے میں گندے گلاس نہیں ہوتے۔
السلام علیکم! لسی مجھے چاہیے اور ہمیشہ ہی چاہیے۔کسی کو لسی نہیں چاہیے کیا
آہستہ آہستہ سنبھل کے چلنا، چلنا سیکھ لو ،پھر دوڑنا خود بخود ہی آجائے گا۔السلام علیکم ۔۔۔ ۔
اب ھم تو چلنے لگے ہیں ۔۔۔