سید تراب کاظمی
محفلین
چاچو ،او کے جب ٹومارو آئے گا تب دیکھیں گے۔
ٹومارو آگیا!
چاچو ،او کے جب ٹومارو آئے گا تب دیکھیں گے۔
دیکھ لو چاچو میری تو انگلش بھی خراب ے،ٹومارو تو کل آئے گا، آج تو ٹوڈے ہے۔
چلو ہو جائیں دو چار ہاتھ لسی کے ساتھ بھی۔صبح صبح ہو جائے لسی کا ایک دور، کیا خیال ہے۔
ادا ،چلو ہو جائیں دو چار ہاتھ لسی کے ساتھ بھی۔
دو آپ کے ہاتھ دومیرے اور دو دعوت دینے والے یعنی شمشاد بھائی کے، تو کل کتنے ہوئے ؟ ذرا حساب کر کے بتانا؟؟؟؟ادا ،
دو+چار=6 تو سکس ہوگئے!
دیکھ لو چاچو میری تو انگلش بھی خراب ے،
ہاہاہاہاہا!
دو آپ کے ہاتھ دومیرے اور دو دعوت دینے والے یعنی شمشاد بھائی کے، تو کل کتنے ہوئے ؟ ذرا حساب کر کے بتانا؟؟؟؟
پورے دس ،!!!
شمشاد بھائی کیا لطیفہ یاد کروا دیا ہے۔ عربی جو ہمارے ہاں پڑھائی جاتی ہے اس میں لبن دودھ کو کہتے ہیں جبکہ سعودیہ میں لبن لسی کے لیے مستعمل ہے ۔ ہم جب حج کے موقع پر حجاج کے ساتھ تھے تو ہمارے گروپ کے ایک دوست چائے کے بہت شوقین تھے۔ انہوں نے سوچا کہ دودھ لے کر اپنی چائے بناتے ہیں۔ وہ دوکان سے بغیر پوچھے لبن لکھا پڑھ کر خرید کر لے آئے ۔ قریب تھا کہ وہ کھولتے پانی میں اس کو ڈالتے کہ میں موقع پر پہنچ گیا۔ مجھے بھی پتہ نہیں تھا، میں نے جب پنجابیوں کی مخصوص عادت سے مجبور اس کو سونگھا تو مجھے محسوس ہوا کہ یہ لسی ہے ۔ میں نے تھوڑی سی پی کر دیکھی تو عقدہ کھلا کہ یہاں لبن لسی کے لیے مستعمل ہے۔ پھر وہ لسی ہم چڑھا گئے اور دوبارہ جا کر دوست کے لیے دودھ یعنی حلیب خرید کے لائے ۔پھر تو مجھے بڑی بوتل لانی چاہیے۔
واقعی ہی بہت مزیدار ہے۔وہ تو ہے ہی پھر بھی میں تمہیں لسی پلا دیتا ہوں۔ یہ یہاں کی بڑی خاص لسی ہے۔ اور ہاں ہم اس کے لیے گلاس کا تکلف نہیں کرتے۔
شمشاد بھائی کیا لطیفہ یاد کروا دیا ہے۔ عربی جو ہمارے ہاں پڑھائی جاتی ہے اس میں لبن دودھ کو کہتے ہیں جبکہ سعودیہ میں لبن لسی کے لیے مستعمل ہے ۔ ہم جب حج کے موقع پر حجاج کے ساتھ تھے تو ہمارے گروپ کے ایک دوست چائے کے بہت شوقین تھے۔ انہوں نے سوچا کہ دودھ لے کر اپنی چائے بناتے ہیں۔ وہ دوکان سے بغیر پوچھے لبن لکھا پڑھ کر خرید کر لے آئے ۔ قریب تھا کہ وہ کھولتے پانی میں اس کو ڈالتے کہ میں موقع پر پہنچ گیا۔ مجھے بھی پتہ نہیں تھا، میں نے جب پنجابیوں کی مخصوص عادت سے مجبور اس کو سونگھا تو مجھے محسوس ہوا کہ یہ لسی ہے ۔ میں نے تھوڑی سی پی کر دیکھی تو عقدہ کھلا کہ یہاں لبن لسی کے لیے مستعمل ہے۔ پھر وہ لسی ہم چڑھا گئے اور دوبارہ جا کر دوست کے لیے دودھ یعنی حلیب خرید کے لائے ۔
چاچو،پورے دس کیا؟ کیا دس بوتلیں چاہییں۔
ہماری طرف سے صرف ایک زیرو کا اضافہ بھی برداشت نہیں ہو پا رہا۔ان سے نہ ہی پوچھو، وہ تو دس کی بجائے ۱۰۰ بوتلوں کا کہیں گے۔