لسی خانہ

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کچھ جہاز تو یہ ہیں، ملاحظہ کرو۔

JT-Heroin-Pakistan-101108-052.jpg

اللہ رحم کرے ایسے لوگوں کے حال پر ۔ آمین ۔
 

متلاشی

محفلین
میرا چائے خانہ پتا نہیں کہاں گواچ گیا ہے :unsure:
اجی ساری سردیاں آپ کا چائے خانہ ہی چلتا رہا ہے ۔۔ اب ہمارے لسی خانے کا ٹائم ہے ۔۔۔! ہن اگلیاں سردیاں تک انتظار کرو جی۔۔۔! نئیں تے یورپ وچ جا کہ نویں دکان پا لو ۔۔۔ اتھے ہمیشہ ای سردی ہوندی اے ۔۔۔!:tongueout:
 

شمشاد

لائبریرین
پھر سے بیمار ہو گئیں؟ اپنا ٹھیک سے معاینہ کرواؤ اور معلوم کرو کہاں گڑبڑ ہے۔
 

تبسم

محفلین
پھر سے بیمار ہو گئیں؟ اپنا ٹھیک سے معاینہ کرواؤ اور معلوم کرو کہاں گڑبڑ ہے۔
کر والیا بھائی انشاءاللہ اب مجھے کچھ نہیں ہوگا بھائی آج تو یہ ہو نا ہی تھا مجھے پتا تھا بھائی آج جو دوائی کھائی ہے نا اُس سے :sick3:ہو تے ہی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
کہیں غلط سلط دوائی تو نہیں کھا لی یا پھر زائد المیعاد دوا کھا لی ہو؟ دوا کھانے سے پہلے تاریخ دیکھ لی تھی۔
 

تبسم

محفلین
کہیں غلط سلط دوائی تو نہیں کھا لی یا پھر زائد المیعاد دوا کھا لی ہو؟ دوا کھانے سے پہلے تاریخ دیکھ لی تھی۔
نہیں بھائی اُس دوائی کوجو کوئی بھی کھاتا ہے اس کے ساتھ تو یہ کیسے بھی ہو تا ہے آپ بھی کھائیں گے نا تو آپ بھی اُلٹیاں کر لیں گے
 
Top