لسی خانہ

یوسف-2

محفلین
میں تو تین اور چار نمبر تک ملنگوں کو جانتاہوں۔ وہاں دربار پر ٹوٹل چار ملنگ ہوتے تھے۔
چپکے سے یہ بھی بتلا دیں کہ اگر دربار پر’ کُل ٹوٹل‘ چار ملنگ تھے، اور آپ انہیں جانتے بھی ہیں، تو آپ کا نمبر شمار کیا ہے ؟
 

تبسم

محفلین
مجھے چاھیے پر صاف سٌتھرے گلاس میں:!:p:laugh:
15s4yh4.jpg
 

یوسف-2

محفلین
میں ابھی کوفی پی رہا ہوں۔ لسی کوئی ایک گھنٹے بعد میری میز پر پہنچا دی جائے۔
لالہ جی۔ ایک گھنٹہ کا تکلف کیوں؟
ایک لالہ جی نے بازار میں پہلی مرتبہ تھرموس دیکھاتو پوچھا۔ یہ کیاہے سیلز مین نے کہا کہ اس میں اگر گرم چائے رکھ کر کہیں لے جاؤ تو کئی گھنٹے تک گرم رہے گی اور اگر آئس کریم لے کاؤ تو کئی گھنٹوں تک نہیں پگھلے گی۔ اگلے روز ان کے دوستوں نے لالہ کے کھانے کی پوٹلی کے ساتھ تھر موس بھی دیکھا تو پوچھا: لالہ اس میں کیا لائے ہو۔ لالہ نے جواب دیا۔ چار کپ چائے اور دو آئس کریم۔ آج تو میں گھر کی چائے بھی پیوں گا اور آئس کریم بھی کھاؤں گا۔
 
Top