جی ہاں وہ شخص ناعمہ عزیز کے سب سے پیارے والے لالہ تھے۔لالہ جی۔ ایک گھنٹہ کا تکلف کیوں؟
ایک لالہ جی نے بازار میں پہلی مرتبہ تھرموس دیکھاتو پوچھا۔ یہ کیاہے سیلز مین نے کہا کہ اس میں اگر گرم چائے رکھ کر کہیں لے جاؤ تو کئی گھنٹے تک گرم رہے گی اور اگر آئس کریم لے کاؤ تو کئی گھنٹوں تک نہیں پگھلے گی۔ اگلے روز ان کے دوستوں نے لالہ کے کھانے کی پوٹلی کے ساتھ تھر موس بھی دیکھا تو پوچھا: لالہ اس میں کیا لائے ہو۔ لالہ نے جواب دیا۔ چار کپ چائے اور دو آئس کریم۔ آج تو میں گھر کی چائے بھی پیوں گا اور آئس کریم بھی کھاؤں گا۔
جہاز کیا ۔۔۔۔ آپ کا مطلب ہوائی جہاز یا بحری جہاز بھیاتمہیں پر پاکستان میں جہازوں کا بھی علم نہیں ہو گا۔
جہاز کیا ۔۔۔ ۔ آپ کا مطلب ہوائی جہاز یا بحری جہاز بھیا
لالہ جی۔ ایک گھنٹہ کا تکلف کیوں؟
ایک لالہ جی نے بازار میں پہلی مرتبہ تھرموس دیکھاتو پوچھا۔ یہ کیاہے سیلز مین نے کہا کہ اس میں اگر گرم چائے رکھ کر کہیں لے جاؤ تو کئی گھنٹے تک گرم رہے گی اور اگر آئس کریم لے کاؤ تو کئی گھنٹوں تک نہیں پگھلے گی۔ اگلے روز ان کے دوستوں نے لالہ کے کھانے کی پوٹلی کے ساتھ تھر موس بھی دیکھا تو پوچھا: لالہ اس میں کیا لائے ہو۔ لالہ نے جواب دیا۔ چار کپ چائے اور دو آئس کریم۔ آج تو میں گھر کی چائے بھی پیوں گا اور آئس کریم بھی کھاؤں گا۔
ہیں بھیایہ نہ تو ہوا میں اڑتے ہیں اور نہ ہی پانی میں چلتے ہیں۔ یہ جہاز صرف زمین پر چلتے ہیں۔
اچھا میں سوچ رہی تھی کے یہاں بیٹھنے کے لیے کوئی چیز ہے کے نہیںکچھ نہیں ہو رہا مس، سچی سے، میں تو آرام سے بیٹھا ہوا ہوں۔
ہیں بھیا
زمین پر جہاز
وہ کیسے
یہ کیا ہو رہا ہے لسی خانے میں شمشاد بھائیکچھ جہاز تو یہ ہیں، ملاحظہ کرو۔
میں یہیں ہوں بھائیآج تو میرا جی لسی پینے کو چاہ رہا ہے۔ یہ تبسم کہاں رہ گئی؟
جی ہاں وہ شخص ناعمہ عزیز کے سب سے پیارے والے لالہ تھے۔
یہ کیا ہو رہا ہے لسی خانے میں شمشاد بھائی
یہ تو تھوڑی سی ہے، ایسے کم از کم چار گلاس تو ہوں۔میں یہیں ہوں بھائی
نیم حکیم۔۔۔۔تو جناب سونے کے بعد ایک گلاس پی لیا کریں اور ایک اٹھنے سے پہلے ۔۔۔ ۔!