لسی خانہ

شمشاد

لائبریرین
لسی کی بجائے اگر ایک گلاس فالودے کا ہو جائے تو کیسا رہے گا۔

photos+018.JPG
abraham-nowitz-rose-falooda.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
فالودے کا شربت نہیں ہوتا۔ فالودہ فالودہ ہوتا ہے اور اُسے قلفی کے ساتھ ملا کر کھاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چوہدری صاحب فالودے کو ڈگری سے تو ناں ملائیں، کہیں فالودہ بُرا ہی نہ مان جائے۔
 
Top