لسی خانہ

یوسف-2

محفلین
او آئی سی ۔ گویا سڑکوں پر ٹریفک بھی کنٹرول کرنی پڑتی ہے :D پھر تو لسی کا تھرموس ساتھ لے جایا کریں :D
 

شمشاد

لائبریرین
ٹریفک کنٹرول کرنا ہوتی تو سب سے پہلے خود کھسک جایا کرتا۔

مشکل تو یہی ہے کہ ٹریفک میں ہی پھنس جاتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا آپ بھی او آئی سی OIC کے رکن ہیں؟ اگر ہیں، تو یہ اچھی بات نہیں ہے۔
 

موجو

لائبریرین
اس کا مطلب ہے یہاں کی لسی سپریٹے دودھ کی ہوتی ہے
یا سنگاڑھوں والا دودھ ہوگا
 
Top