لسی خانہ

مقدس

لائبریرین
تبسم سس ایک بات تو بتائیں
آپ سب کے نام کے جی لگاتیں ہیں، بھائی یا سس نہیں لکھتیں بلکہ بہت ہی کم لکھتیں ہیں۔۔ اس کی کوئی خاص وجہ
 
تبسم

محفلین
تبسم سس ایک بات تو بتائیں
آپ سب کے نام کے جی لگاتیں ہیں، بھائی یا سس نہیں لکھتیں بلکہ بہت ہی کم لکھتیں ہیں۔۔ اس کی کوئی خاص وجہ
کوئی خاص وجہ تو نہیں ہے میں نے جی لکھنا شمشاد بھائی سے سیکھا ہے مجھے جب جو لکھ نے کا دل کیا وہ لکھ دے تی ہوں ایکچولی مجھے ڈر بھی لگتا ہے کے کس کا مزاج کیسا ہو باز لوگ بُرا بھی مان سکتے ہیں نا مجھے بھائی یا سس کیوں لکھا کہے سکتے ہیں نا اس لیے بھی میں جی لکھ دے تی ہوں میں تو باز کے نام کے ساتھ صاحب بھی لگا تی ہوں آپ نے غور نہیں کیا ہو گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے کوئی بُرا نہیں مانے گا بھائی یا بہن لکھنے سے۔ ہاں بھائی بہن اور بہن کو بھائی نہ لکھ دینا سوائے ناعمہ کے۔ یعنی کہ تم ناعمہ بھائی بھی لکھ سکتی ہو۔
 
تبسم

محفلین
ارے کوئی بُرا نہیں مانے گا بھائی یا بہن لکھنے سے۔ ہاں بھائی بہن اور بہن کو بھائی نہ لکھ دینا سوائے ناعمہ کے۔ یعنی کہ تم ناعمہ بھائی بھی لکھ سکتی ہو۔
اچھا اب سے ایسا ہی کرؤں گی
وہ تو مجھے پتا ہے کے ناعمہ بہن نہیں بھائی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن ذرا دھیان سے کیونکہ اس پر جب جن آیا ہوتا ہے تب ہی وہ اپنے آپ کو مذکر بولتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
پھر آپ پوچھیں گے دھات کا یا شیشے کا

پھر پوچھیں گے پھولدار یا سادہ

اور آخر میں کہہ دیں گے کہ ایسا گلاس ہمارے پاس نہیں۔

بھائی جی آپ کٹورے میں لے آئیں جگ میں لے آئیں یا بالٹی ہی اٹھا لائیں، کچھ بھی چلے گا۔
 
Top