لسی خانہ

متلاشی

محفلین
لسی خانہ کھل چکا ہے ۔۔۔!
جس جس نے لسی پینی ہو آ جائے ۔۔۔!
یہ سوچ کر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کہ اتنی سردی میں لسی ۔۔۔!
دراصل جس طرح کولڈ کافی ہوتی ہے ۔۔۔ اسی طرح ہم نے۔۔۔ ہاٹ لسی ۔۔۔ کے نام سے ایک نیا برانڈ نکالا ہے ۔۔۔! جو سپیشلی سردیوں کے لئے ہے۔۔۔!
 
متلاشی

محفلین
تعارف تو کروائیں ہاٹ لسی کا؟
لیں شمشاد بھائی
اے نیو برانڈ آف اے لسی ۔۔۔!
ہاٹ لسی۔۔۔!
کھٹی ، میٹھی ،اور گرم ۔۔۔
اجزائے ترکیبی
دہی ، چائے والی پتی ، کھنڈ(شوگر)، کھویا، بادام، وغیرہ وغیرہ

طریقہ تیاری ۔۔۔
دہی ہنڈیا میں ڈال کر اس میں پتی اور کھنڈ ڈالی جاتی ہے پھر حسبِ ضرورت کھویا اور بادام وغیرہ ۔۔۔
پھر تھوڑا سا دودھ ڈال کر جوش دیا جاتا ہے ۔۔۔۔ !
بس دو تین جوش آنے کے بعد سپیشل ۔۔۔۔ ہاٹ لسی ۔۔۔ تیار ہوتی ہے ۔۔۔!
 
فلک شیر

محفلین
اللہ اکبر.........ہم جیسے پینڈو چائے خانے کی طرف واقعی ہی نہیں گیے تھے....لسّی خانہ ، سبحان اللہ..........
ویسے گاؤں میں اب بھی پرانے بزرگ شدید سردی میں بھی صبح دوپہر لسی نوش جاں فرماتے ہیں...........چلو آج سے ہم بھی بزرگ بننے کی کوشش کرتے ہیں۔
ذرا چینی ڈال دیجیے گا ..........تاکہ پھر:sleep:
 
ضرور التباس صاحب یہ لیجئے ۔۔۔لسی نوش فرمائیے ۔۔۔!

images
 
Top