متلاشی
محفلین
او جی مطلب وطلب چھوڑو !اس کا مطلب ہے 302 کا مطلب پھر کچھ اور ہو گا۔
بس لسی پینی ہے تو بتائیں ۔۔۔!
جتنا وقت آپ نے ہمارا لے لیا اتنی بحث تو گاہک نہیں کرتا۔۔۔!
آپ کو ہماری لسی پسند نہیں تو دوسری دکان سے پی لیں۔۔۔!
او جی مطلب وطلب چھوڑو !اس کا مطلب ہے 302 کا مطلب پھر کچھ اور ہو گا۔
نظر ہی نہیں آ رہی بھائی........خیالی لسّی اور خیالی پلاؤ..........دونوں اکٹھے پیک کر دیں ذرا............ضرور التباس صاحب یہ لیجئے ۔۔۔ لسی نوش فرمائیے ۔۔۔ !
عینک لگوا دیں بھائی..............بڑے بڑے شیشوں والی........جس سے نظر نہ آنے والی تصویریں نظر آنے لگیں....یار مجھے تو نظر آ رہی ہے ۔۔۔ !
آپ کو شاید عینک لگوانی پڑے ۔۔۔ !
یار نہ نظر آنے والی تصاویر کونسی ہوتی ہیں۔۔۔؟عینک لگوا دیں بھائی..............بڑے بڑے شیشوں والی........جس سے نظر نہ آنے والی تصویریں نظر آنے لگیں....
یار نہ نظر آنے والی تصاویر کونسی ہوتی ہیں۔۔۔ ؟
یہ بھی کوئی ہاٹ لسی کی طرح کا نیا برانڈتو نہیں کیا ؟
اففففففففففففف بند کر نے کے لئے بھی تو آپ ہی نے کہا تھااتنا عرصہ آپ نے لسی خانہ بند کیے رکھا ۔۔۔ ۔ ! یہ اچھی بات نہیں ہے ۔۔۔ ! تبسم ۔۔۔ !
ہیں۔۔۔۔۔ میں نے کب کہا۔۔۔؟اففففففففففففف بند کر نے کے لئے بھی تو آپ ہی نے کہا تھا
اچھا چلو پہلے لسی خانہ بند تھا، لیکن اب تو کھل گیا ناں۔ اب تو لسی لے آؤ۔اففففففففففففف بند کر نے کے لئے بھی تو آپ ہی نے کہا تھا
اچھا چلو پہلے لسی خانہ بند تھا، لیکن اب تو کھل گیا ناں۔ اب تو لسی لے آؤ۔
ہاں جی انعام مل جائے تو بہت اچھا رہے گاتو اور کیسے کروں؟
اب نقد انعام لینا ہے کیا؟
آپ ہی سے سیکھی ہیں بھائیبڑی سیانی باتیں کرنے لگ گئی ہو۔