تبسم
محفلین
اففف میں نے نہیں آپ نے مجھ سے اُدھار لیا تھا بھائیچلو میرا کچھ تو فائدہ ہوا۔
اور میں وہی پیسے ڈھونڈ رہا ہوں جو ایکدفعہ تم نے مجھے واپس کیے تھے اور اس میں سے 20 ہزار کم تھے۔
اففف میں نے نہیں آپ نے مجھ سے اُدھار لیا تھا بھائیچلو میرا کچھ تو فائدہ ہوا۔
اور میں وہی پیسے ڈھونڈ رہا ہوں جو ایکدفعہ تم نے مجھے واپس کیے تھے اور اس میں سے 20 ہزار کم تھے۔
یہ کون سی صدی کی بات ہے کہ تم نے مجھے ادھار دیا تھا، اُلٹا تم نے میرے پیسے دینے ہیں۔
نہیں ہوئی ناں صدی تو سمجھ لو کہ تم نے مجھے ادھار بھی نہیں دیا تھا۔
اُففففففففف سوری اکاؤنٹنٹیہ میری اکونٹین کون ہے؟ میں تو اس کو نہیں جانتا۔
نہیں اُس نے آپنے ہاتھوں سے پیسہ آپ کو دئےتمہاری اکاؤنٹنٹ کو کیوں بلانا پڑے گا، کسی آڈٹ فرم والوں کو بلاتے ہیں۔
پر یہ لسی کس کی ہےیہ والی چلے گی۔
اس موسم میں آم کہاں سے ملا آپ کویہ آم والی لسی ہے، بہت لذیذ ہوتی ہے۔
کہاں ہے ان کا اکاؤنٹ۔۔۔۔ سارے واؤچرز اور لیجرز لاؤ تبسم ۔۔۔!شمشاد بھائی کے آکاؤنٹ کروانا ہے اُن ہوں نے مجھ سے اُدھار لیا ہے اور اب منع کر رہے ہیں
آپ آڈٹرہیں نا تو بتائیں کہیں آپ شمشاد بھائی کا سیڈ تو نہیں لیں گے نا ویسے آپ مجھے دھوکا نہیں دے سکتے ہیں میں بھی کچھ اسی فیلڈ سے ہوںکہاں ہے ان کا اکاؤنٹ۔۔۔ ۔ سارے واؤچرز اور لیجرز لاؤ تبسم ۔۔۔ !
یہاں بارہ مہینے آم ملتے ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ آجکل ذرا مہنگے ملتے ہیں۔اس موسم میں آم کہاں سے ملا آپ کو