تبسم
محفلین
آپ کو اتنے کتے غم ہے کے لسی پینی پڑتی ہے اور اس سے غم کم ہو جاتے ہیں کیاغم بھلانے کو
آپ کو اتنے کتے غم ہے کے لسی پینی پڑتی ہے اور اس سے غم کم ہو جاتے ہیں کیاغم بھلانے کو
آپ کو اتنے کتے غم ہے کے لسی پینی پڑتی ہے اور اس سے غم کم ہو جاتے ہیں کیا
آپ کو اتنے کتے غم ہے کے لسی پینی پڑتی ہے اور اس سے غم کم ہو جاتے ہیں کیا
سچ میں شمشاد بھیا کی شکایتیں بھابھی کو لگانی پڑیں گی اب تو۔۔۔ ۔
ہائے بھیا آپ کتنے چالاک ہو گئے ہیںکیسے لگاؤ گی؟ میں نے فون ہی کٹوا دیا ہے۔
میں بہت مشوم سی ہوں بھیاتمہاری صحبت کا اثر ہے۔
میں بہت مشوم سی ہوں بھیا
ہاں نہیں تو۔۔۔ ۔۔
ای میل کا بھی کوئی فائدہ نہیں، اس کا اکاؤنٹ ہی نہیں۔
اس سے رابطے کا واحد ذریعہ میرا موبائل فون ہے اور ظاہر ہے وہ میرے پاس ہوتا ہے۔
چوہدری صاحب زینب والا کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اس میں کیا شک ہے اور مجھے علم ہے تم کتنی مشوم ہو۔
آپ کو علم نہیں ہے زینب کا جو کہ محفل کی رکن تو ہے لیکن محفل میں آنا موقوف کر رکھا ہے۔
پھڈا تو کرانا ہے زینب سمجھیں یا زبیدہ
کلو گراموں میں بات کریں۔بھائی کلو میں ہے یا میٹرز میں
ای میل کا بھی کوئی فائدہ نہیں، اس کا اکاؤنٹ ہی نہیں۔
اس سے رابطے کا واحد ذریعہ میرا موبائل فون ہے اور ظاہر ہے وہ میرے پاس ہوتا ہے۔
چوہدری صاحب زینب والا کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
واؤؤؤ آپ کو علم ہے ناں پھر تو ضرور بات کروائیں گےاس میں کیا شک ہے اور مجھے علم ہے تم کتنی مشوم ہو۔
بلکہ منوں میں لے آئیںکلو گراموں میں بات کریں۔
تو اگر میں آپ سے کہوں کہ مجھے بھابھی سے بات کرنی ہے آُ اپنی اس مشوم سی بہن کی بات نہیں کروائیں گے کیا؟ِ