دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت
یہ لطیفہ اچھا ہے اور پسند آیا۔
سچ کہوں تو مجھے تو بالکل بھی پسند نہیں آیا۔
یا معطل ہوتےایک سنجیدہ بات: اگر اس میں بائبل کی بجائے قرآن کا ذکر ہوتا تو کتنے محفلین اس پر منفی ریٹنگ دیتے یا احتجاج کرتے؟
دکھتی رگ۔۔۔۔۔۔یا معطل ہوتے
انج تے بڑے شریف بن دے او تسییا پھر جس جگہ بچہ گرا ہوتا ہے, اس جگہ کو مار کر بدلہ لیا جاتا ہے۔
بادی النظر میں فیک لگ رہا تھا، لیکن بہت سی مہریں لگی دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ شاید حقیقی ہی ہے۔
یعنی سیر کو سوا سیر۔
بلکہ ڈھیر ہی کر دیایعنی سیر کو سوا سیر۔
جی آ.... نہلے پہ دہلا وغیرہ بهییعنی سیر کو سوا سیر۔