یہ کس معاشرے یا ثقافت میں کہا جاتا ہے ؟
پنجاب میں ہی کہتے ہیں جی۔ اصل روایت "چیونٹی کا آٹا گر گیا ہے" کہنے کی ہے۔یہ کس معاشرے یا ثقافت میں کہا جاتا ہے ؟
یہ تو سن رکھا ہے (اردو ورژن) لیکن چیونٹی مر گئی کبھی نہیں سناپنجاب میں ہی کہتے ہیں جی۔ اصل روایت "چیونٹی کا آٹا گر گیا ہے" کہنے کی ہے۔
ہوبہو پنجابی متن یہ رہا: "کیڑی دا آٹا ڈُل گیا اے"
چیونٹی کے انتقال پرملال کے بارے میں پہلی بار پڑھا تو نقیبی صاحب سے پوچھا لیکن شاید وہ صرف کاپی پیسٹ ہی کر پائے ہیں۔پنجاب میں ہی کہتے ہیں جی۔ اصل روایت "چیونٹی کا آٹا گر گیا ہے" کہنے کی ہے۔
اے تے ہوورے کنھی کوئی واری اپنا وی ڈُلیا ہونا۔ہوبہو پنجابی متن یہ رہا: "کیڑی دا آٹا ڈُل گیا اے"
اتر پردیش الہندیہ کس معاشرے یا ثقافت میں کہا جاتا ہے ؟
یہ جملہ کسی معاشرے یا ثقافت کا حصہ نہیں البتہ ہم نے اکثر یہ جملہ محاورے کے طور پر سنا ہے,اکثر اوقات بچوں کے گرنے پر چوٹ لگ جاتی ہے تو بچوں کی چوٹ پر سے توجہ ہٹانے کے لیے یہ محاورہ بولا جاتاہے۔یہ کس معاشرے یا ثقافت میں کہا جاتا ہے ؟
چوہدری جی اس وقت مصروفیات کی وجہ سے جواب نہیں دے سکا تھا,یہ کاپی پیسٹ نہیں تصویر اپلوڈ کی ہے۔چیونٹی کے انتقال پرملال کے بارے میں پہلی بار پڑھا تو نقیبی صاحب سے پوچھا لیکن شاید وہ صرف کاپی پیسٹ ہی کر پائے ہیں۔
ہمارے گھر میں بھی چیونٹی کے ساتھ ہی یہ سانحہ پیش آتا ہے۔
یا پھر جس جگہ بچہ گرا ہوتا ہے, اس جگہ کو مار کر بدلہ لیا جاتا ہے۔
میرے سرجن نے آپریشن سے پہلے مجھ سے تصاویر لینے کی اجازت لی تھی۔اجازت نامہ!
ہمارے ایک ڈاکٹر انگلینڈ سے یہاں شفٹ ہوئے ہیں انہوں نے سے سے پہلے جو چیز خریدی وہ punching bag تھا. یہاں غصہ نکالنے کا یہی ایک طریقہ ہے
پھر یہ ایڈمن جی کام کیسے کرتے ہوں گے
یہ کام ہی تو کر رہے ہیں بھائی، غزل تھوڑی نا کہہ رہے ہیں۔پھر یہ ایڈمن جی کام کیسے کرتے ہوں گے
لگتا ہے کہ ایزی لوڈ کی بجائے "مشکل لوڈ" ہو رہا ہے۔لطیفہ لوڈ ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
لگتا ہے کہ ایزی لوڈ کی بجائے "مشکل لوڈ" ہو رہا ہے۔