محمد تابش صدیقی
منتظم
اور باہر سے دکھی انسان؟اندر سے دُکھی انسان عموما انہی زمروں میں پائے جاتے ہیں
اور باہر سے دکھی انسان؟اندر سے دُکھی انسان عموما انہی زمروں میں پائے جاتے ہیں
جابجااور باہر سے دکھی انسان؟
مجھے ہنسی اس بات پر نہیں آئی کہ وہ خود کش جیکٹ پہن کر آئے گی۔
شادی سے پہلے شادی کی ریہرسل تھیدولہا پھر ٹینشن میں آ گیا
بعد میں برنال بھی اگر بیوی ہی نے لگانی ہے تو پھر "برن" کرنے کا کیا فائدہ، ہاں اگر کوئی اور صورت ہو تو سوچا جا سکتا ہے!
وہ پنجابی میں کیا کہتے ہیںبعد میں برنال بھی اگر بیوی ہی نے لگانی ہے تو پھر "برن" کرنے کا کیا فائدہ، ہاں اگر کوئی اور صورت ہو تو سوچا جا سکتا ہے!
ایک شعر بھی کچھ اسی مفہوم کا ہے شاید۔۔۔ کہ جس کی بدولت مرض لگا، اسی سے دوا لینا پڑی۔بعد میں برنال بھی اگر بیوی ہی نے لگانی ہے تو پھر "برن" کرنے کا کیا فائدہ، ہاں اگر کوئی اور صورت ہو تو سوچا جا سکتا ہے!
میر بھی کیا سادہ ہیں بیمار ہوئے جس کے سببایک شعر بھی کچھ اسی مفہوم کا ہے شاید۔۔۔ کہ جس کی بدولت مرض لگا، اسی سے دوا لینا پڑی۔
شکریہ جناب۔ بالکل یہی شعر تھا۔میر بھی کیا سادہ ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں
ڈاکٹر صاحب یہی غنیمت ہے کیونکہ یہ سوچ کبھی اگر "تھری ڈی" میں آنے لگی تو مجھے ڈاکٹر تو کیا ہسپتال ڈھونڈنا پڑ جائے گا!وہ پنجابی میں کیا کہتے ہیں
تسی سوچتے ہی رہ جاندے او
یا پھر پہلوانِ ہڈی جوڑ۔ڈاکٹر صاحب یہی غنیمت ہے کیونکہ یہ سوچ کبھی اگر "تھری ڈی" میں آنے لگی تو مجھے ڈاکٹر تو کیا ہسپتال ڈھونڈنا پڑ جائے گا!
اسی لیے تو قبلہ ہم ہڈی تڑوانے کی بجائے دل تڑوا لیتے ہیں!یا پھر پہلوانِ ہڈی جوڑ۔