لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

waXirtX.jpg
 

زیرک

محفلین
ایک بنگالی فین نے قتیل شفائی سے کہا "دادا ہوم بھی شاعری سیکھے گا"۔
منت سماجت کے بعد قتیل شفائی مان گئے اور کہا؛ ''جیسے میں بولوں ویسے ہی تم بولنا''۔
بنگالی؛ ''بروبر ہے''۔
قتیل شفائی؛ "نہ گلہ کروں گا، نہ شکوہ کروں گا''۔
بنگالی؛ " نہ گیلا کورے گا، نا سوکھا کورے گا''۔
قتیل شفائی؛ ''تُو سلامت رہے اس دنیا میں''۔
بنگالی؛ ''تم سالا... مت رہو اس دنیا میں''۔
قتیل شفائی؛ ''رب سے یہی دعا کروں گا"۔
بنگالی؛ ''روب سے یہی دعا کورے گا"۔
 
Top