محمد تابش صدیقی
منتظم
ہے تو شاعری ہی۔ مگر نثری نظم معلوم ہوتی ہے۔
ویسے مجھے 1212 والے سسٹم سے بحور سمجھنے میں آسانی اسی بائنری سسٹم کی وجہ سے ہوئی۔
ہے تو شاعری ہی۔ مگر نثری نظم معلوم ہوتی ہے۔
اس تصویر سے میرا خیال تھا کہ روبوٹس بائنری سسٹم سمجھتے ہیں اس لیے اسے یوں نظر آ رہا ہے اور وہ اس سے سمجھ پا رہا ہے۔ہے تو شاعری ہی۔ مگر نثری نظم معلوم ہوتی ہے۔
ویسے مجھے 1212 والے سسٹم سے بحور سمجھنے میں آسانی اسی بائنری سسٹم کی وجہ سے ہوئی۔
شکرقندی کے اس ڈھیر میں یہ دائیں طرف الگ سا کیا ہے جیسے کوئی برتن سا ہو۔۔؟؟ اس تصویر میں مزاحیہ کیا ہے۔۔۔ میرے گھر کا پوگو فی الحال بند ہےبیگم کی پسند، "بِٹ کوائنز"، ہائے!
چلغوزے ہیں سر یہ سارے، اللہ نہ کرے کہ شکر قند بھی چار ہزار روپے کلو ہو جائے!شکرقندی کے اس ڈھیر میں یہ دائیں طرف الگ سا کیا ہے جیسے کوئی برتن سا ہو۔۔؟؟ اس تصویر میں مزاحیہ کیا ہے۔۔۔ میرے گھر کا پوگو فی الحال بند ہے
وارث بھائی پہلے کہا تھا میرے گھر کا پوگو خراب ہے۔ یہ شکر قندی کو چلغوزے کیوں کہہ رہے ہیں۔۔؟؟چلغوزے ہیں سر یہ سارے، اللہ نہ کرے کہ شکر قند بھی چار ہزار روپے کلو ہو جائے!
نظر کا دھوکہ ہےاس تصویر میں مزاحیہ کیا ہے
بیگم کی پسند، "بِٹ کوائنز"، ہائے!
شکرقندی کے اس ڈھیر میں یہ دائیں طرف الگ سا کیا ہے جیسے کوئی برتن سا ہو۔۔؟؟ اس تصویر میں مزاحیہ کیا ہے۔۔۔ میرے گھر کا پوگو فی الحال بند ہے
مونگ پھلی اور پستے کو چلغوزہ اور شکرقندی کہنا سمجھ سے بالاتر ہے۔
چلگوجے تو یہ ہوتے ہیں
چوہے ہوں گےیہ بلی کیا دیکھ رہی ہے
Tom And jeery دیکھ رہے ہیںچوہے ہوں گے
اب یہ فیس بک، ٹویٹر، وٹس ایپ اور اردو محفل بھی ہو سکتے ہیں۔"forwarded as received"
البتہ کنویں کی سی شکل سے واٹس ایپ زیادہ قرین قیاس لگ رہا ہے ۔اب یہ فیس بک، ٹویٹر، وٹس ایپ اور اردو محفل بھی ہو سکتے ہیں۔