کیا اچھا ہے صاحب!!! واہ!!!
اس تصویر میں اردو املا کی چار غلطیاں موجود ہیں۔
اس تصویر میں اردو املا کی چار غلطیاں موجود ہیں۔
اس تصویر میں اردو املا کی چار غلطیاں موجود ہیں۔
بوجھو تو جانیں!!!
چوتھی غلطی یہ کہ بیوی کا آدھا جملہ واوین کے اندر اور باقی واوین کے باہر ہے۔۱۔ دوستو
۲۔اگر اور جب ایک ساتھ
۳۔بڑھاپا
۴۔
۱۔ دوستو
۲۔اگر اور جب ایک ساتھ
۳۔بڑھاپا
۴۔
غلطی نمبر ۲ اور ۴ املے کی غلطی کہی جائے گی یا قواعد کی؟چوتھی غلطی یہ کہ بیوی کا آدھا جملہ واوین کے اندر اور باقی واوین کے باہر ہے۔
املاغلطی نمبر ۲ اور ۴ املے کی غلطی کہی جائے گی یا قواعد کی؟
املا کا امالہ املے ہوتا ہے
اب علم ہوا کہ "املی" دراصل املا کی امالی ہے۔املا کا امالہ املے ہوتا ہے
کیا املے لکھنا غلط ہے؟اب علم ہوا کہ "املی" دراصل املا کی امالی ہے۔
امالہ عام طور پر تو ہر جگہ ہی لاگو ہو جاتا ہے لیکن شاید اس کی کچھ شرائط بھی ہیں اور لفظ 'املا' پر یہ لاگو نہیں ہوتا۔ یہ دیکھیے 'امالے' کے حوالے سے ایک اقتباس:کیا املے لکھنا غلط ہے؟