سید عمران
محفلین
انہیں کیوں سزا ملے بھئی۔۔۔قابل تعریف ہے وہ کمپنی جس نے ایسی موٹر سائیکل بنائی۔
اور موٹر سائیکل۔۔۔۔۔ قابل رحم۔
اور یہ لوگ۔۔۔ قابل سزا،قید و درے وغیرہ
ان کی بائیک ان کی مرضی!!!
انہیں کیوں سزا ملے بھئی۔۔۔قابل تعریف ہے وہ کمپنی جس نے ایسی موٹر سائیکل بنائی۔
اور موٹر سائیکل۔۔۔۔۔ قابل رحم۔
اور یہ لوگ۔۔۔ قابل سزا،قید و درے وغیرہ
اب تمہارے جیسے شریر بچوں کا اور کیا کریں؟
اس میں لطیفہ کہاں ہے؟؟؟
یہ لطیفہ بھی دیکھئے
یعنی کہ سب کو آرام کرنے کا بہانہ مل گیا؟
ممالک بیمار پڑے ہیں اور زمین کی آب و ہوا آرام کر رہی ہے۔یعنی کہ سب کو آرام کرنے کا بہانہ مل گیا؟
یہ لطیفہ کچھ زیادہ ہی لمبا لگ رہا ہے۔
یہ لطیفہ بھی دیکھئے
خوب!"مبارک ہو، مبارک ہو"، کرونا وائرس کی حفاظتی دوا مل گئی وہ بھی صرف ایک سو روپے میں!