کوئی شاعر بس میں ہوتا تو ڈاکو بندوق کی تان پر ڈکیت نما غزلیں کہلواتے!
جی ہاں! ڈر اس بات کا ہے کہ اگر ڈاکوؤں کو غزلیں پسند آجاتیں تو وہ اپنے قصیدے لکھوانے کے لیے شاعر کو گھوڑے پر بٹھا کر لے جاتے۔کوئی شاعر بس میں ہوتا تو ڈاکو بندوق کی تان پر ڈکیت نما غزلیں کہلواتے!
اتنے باذوق ڈاکو کہاں ملتے ہیں!جی ہاں! ڈر اس بات کا ہے کہ اگر ڈاکوؤں کو غزلیں پسند آجاتیں تو وہ اپنے قصیدے لکھوانے کے لیے شاعر کو گھوڑے پر بٹھا کر لے جاتے۔
باذوق ڈاکو پہلے نہیں ملتے ہوں گے، اب تو سنا ہے اس فیلڈ میں بھی پڑھے لکھے لوگ آگئے ہیں۔اتنے باذوق ڈاکو کہاں ملتے ہیں!
قابل تعریف ہے وہ کمپنی جس نے ایسی موٹر سائیکل بنائی۔