لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

سید عمران

محفلین

سیما علی

لائبریرین
تاریخ گواہ ہے کہ عورت جب بھی گھر کے کام کرکے تھک جاتی ہے
تو شوہر یا بچوں میں سے ایک کی شامت ضرور آتی ہے😂میاں: تم مجھ سے ناراض ہو؟
بیگم: ہاں ہوں۔
میاں: وجہ جان سکتا ہوں؟
بیگم: تمہارے لیپ ٹاپ میں ایک فولڈر ہے جس کا نام تم نے "مائی ڈاکومنٹ" رکھا ہوا ہے۔
*تمہیں اگر مجھ سے پیار ہوتا تو تم اُس کا نام "ہمارا ڈاکومنٹ" بھی رکھ سکتے تھے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ایک بیوی جس نے اپنے رویے سے خاوند کا جینا حرام کیا ہوا تھا۔۔۔اچانک ایک دن خاوند کو صبح سویرے نیند سے جگایا اور نہایت احترام اور محبت سے کہا۔
میرے سرتاج؛ اُٹھیئے، صبح ہو گئی ہے۔
اور پھر شاندار تیار کیا ہوا ناشتہ خاوند کو پیش کیا۔
خاوند بیوی کے بدلتے رویہ پر حیرت زدہ ہوا، اور سہمے ہوئے پوچھ لیا۔
آج کیا ہو گیا ہے تمہیں؟
یہ اچانک کیسی تبدیلی آ گئی ہے تم میں؟
بیوی نے کہا: کل ہمسایوں کے گھر میں تبلیغ والی بیبیاں آئی ہوئی تھیں۔ کہہ رہی تھیں کہ جس مرد کی بیوی بد زبان اور بد اخلاق ہو گی اللّٰہ اُس مرد کی مغفرت فرما دے گا۔
اور اُس مرد کو بیوی کی بد اخلاقی اور بد تمیزی برداشت کرنے پر جنت میں بھی داخل کر دے گا۔

خاوند نے کہا: یہاں تک تو ٹھیک ہے، آگے؟
بیوی نے غراتے ہوئے کہا
جنت جانا ہے تو اپنے عملوں سے جاؤ۔
میسنا بن کر میری وجہ سے کیوں جاؤ گے؟ 😂😅😂😂😂😂😂
 

سیما علی

لائبریرین
InkNlcj.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
بیوی بسترِ مرگ پر آخری سانسیں پوری کر رھی تھی!!!
شوھر کے آنسو تھے کہ تھمنے کا نام نہ لے رھے تھے،،
ڈاکٹر بولا ہم اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لا رہے ہیں مگر کوئی جھوٹی تسلی نہیں دینا چاہ رہے۔۔
جسم ساکت پڑا ہے لگ رہا ہے محترمہ کومہ میں چلی گئی ہے
شوھر گِڑگڑایا ڈاکٹر خدا کے لئے اسے بچا لیجئے.😢
میری فیملی کو اس کی سخت ضرورت ہے بچے چھوٹے ہیں اور ابھی اس کی عمر ہی کیا ہے صرف "چھتیس "سال پلیز اس کو بچا لو...
اچانک ایک کرشمہ رونما ھوا...
ایک جُنبش نظر آئی...
ای سی جی پر لہروں نے ارتعاش برپا کر دیا...
خاتون نے ایک ھاتھ اوپر اٹھایا لبوں کو حرکت دی اور بولی..

جاااان میری عُمر " چونتیس" سال ھے چھتیس نہیں..

~ 😁😁😄😄😄😄😄
 

سیما علی

لائبریرین
شوہر :- میں تمہیں لڑائی کا کوئی موقع نہیں دینا چاہتا
بیوی :- میں تمہارے موقع کی محتاج نہیں...😂😂😂😂😂
 

سید عمران

محفلین
*تمہیں اگر مجھ سے پیار ہوتا تو تم اُس کا نام "ہمارا ڈاکومنٹ" بھی رکھ سکتے تھے۔
جیسے وہی والا لطیفہ۔۔۔
میاں بیوی سے: یہ تم کیا ہر وقت میرا تیرا، میرا تیرا کرتی رہتی ہو۔ اگر تمہیں مجھ سے پیار ہوتا تو ہمارا کہتیں۔
بیوی الماری میں کچھ ڈھونڈتے ہوئے: اچھا اب کہا کروں گی۔
شوہر: ویسے ڈھونڈ کیا رہی ہو؟
بیوی: ’’ہمارا شرارہ!!!‘‘
 

سیما علی

لائبریرین
مولوی نے چرسی کو مسجد میں دیکھا تو پوچھا او چرسی تو یہاں؟؟چرسی فٹ سے بولا مولانا اصل مرچیں تو آپ کو تب لگیں گی
جب آپ مجھے جنت میں دیکھیں گے🥴😏😏😏😏😏
 
Top