لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

آپ کو ڈٹا ہوا لگ رہا ہے، بہت خوب۔ مجھے لگ رہا ہے کہ بھاگنے کی جگہ ختم ہو گئی اور دیوار کے ساتھ جا لگا ہے، اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔:)

مجھ کو تو لگ رہا ہے کہ عین موقع پر تیلی پہلوان آگے سے ہٹ جائے گا اور موٹو کا سر یا مُکا دیوار سے لگے گا اور پھر :applause::box:

:warzish:
 
Top