.* لعاب پاک ھوتا ھے یا پلید

محمد وارث

لائبریرین
اس سارے قضیے کا مطالعہ کتب سے کیا تعلق ہے؟ ایسے موضوعات کو پلیز متعلقہ فورم ہی میں پوسٹ کریں اور مدیران اعلیٰ سے استدعا ہے کہ ایسے کیسز کو نپٹا دیا کریں :)
 

باباجی

محفلین
میرا خیال ہے لفظ تندورا نہیں بلکہ کندورہ ہے۔ باباجی اگر آج کا فیشن فیشن ہے تو پھر جانور تو 2050 کا فیشن اپنائے ہوئے ہیں۔
ہا ہا
سلیمان بھائی میں عبایا کو تندورا ہی کہتا ہوں
اور کندورہ کا مجھے پتا ہے :)
اور بھائی اگر تقریباً فحش لباسی فیشن ہے
تو پھر پتھروں کا زمانہ زیادہ فیشن ایبل تھا
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہا ہا
سلیمان بھائی میں عبایا کو تندورا ہی کہتا ہوں
اور کندورہ کا مجھے پتا ہے :)
اور بھائی اگر تقریباً فحش لباسی فیشن ہے
تو پھر پتھروں کا زمانہ زیادہ فیشن ایبل تھا
یہ چھیڑ ڈالی بھی آپ ہی نے تھی۔ :p

باباجی تسی چنگی نئیں کیتی۔(n)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ذرا نیچے اپنے اور اپنے جیسے فسادیوں کے تبصرے پڑھو۔ گرچہ میں معصوم نے جواب دینے کی اپنی سی کوشش کی ہے۔ مگر کہاں تم جیسے باون گزوں کا مقابلہ کر سکتا ہوں۔

ہاں نابھائی دیکھےتوذرانین بھائی کو،،،،پورے بی جمالو ہیں یہ اپنےانیس بھائی کی طرح
میں نے ایسا کیا کر دیا ہے۔ o_O

بس آج سے نینی بھیا بھی
نینی بی جمالو مارکہ :rollingonthefloor:
لو جی ایویں باہر سے گزرتے گزرتے تبصرہ کرنے والی قوم :unsure:

یہ دونوں حضرات
بہت غیر محسوس طریقے سے
اسرائیلی طرز کے حملے کرتے ہیں
اور ایک اسلام آباد میں گھر میں بیٹھا مونگ بھلی کھا رہا ہوتا ہے
دوسرا کراچی میں پٹھان کے ہوٹل پر شام کو فرائی انڈہ، پراٹھا اور چائے نوش کر رہا ہوتا ہے :ROFLMAO:
اور باباجی ات نہ چکو۔ ات خدا دا ویر ہوندی اے :laugh:
 

عسکری

معطل
پاک یا پلید تو پتہ نہیں پر اپنی بیوی بچوں کا تو اچھا لگتا ہے نا ان کو پیار کرتے ہوئے :love:
 

شمشاد

لائبریرین
پاک یا پلید تو پتہ نہیں پر اپنی بیوی بچوں کا تو اچھا لگتا ہے نا ان کو پیار کرتے ہوئے :love:
کیالکھا بھائی کچھ سمجھ نہیں آیا:)
اس کا مطلب ہے لعاب کے پاک یا پلید ہونے کا تو پتہ نہیں لیکن بیوی اور بچوں کا لعاب تو اچھا لگتا ہے ان کو یا ان کے پیار کرنے سے۔
 

عسکری

معطل
اس کا مطلب ہے لعاب کے پاک یا پلید ہونے کا تو پتہ نہیں لیکن بیوی اور بچوں کا لعاب تو اچھا لگتا ہے ان کو یا ان کے پیار کرنے سے۔
ظاہر ہے پیار کرنے سے بیوی کا تو مکس ہی ہو جاتا ہے جب مل جائین ہونٹ تب اور بچوں کا پیار کرتے ہوئے لگ جاتا ہے تو برا نہین لگتا :grin:
 
Top