لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میں نے بھی یہی لفظ تراش لیا تھا ۔ لیکن عام مستعمل نہ ہونے کی وجہ سے نہیں لکھا تھا ۔
پہلے پہل میں نے یہ لفظ صرف لینن نظم میں پڑھا تھا پھر جب میں نے یہ لفظ ریختہ ویب سائٹ پر تلاش کیا تو کچھ اور شعراء کے کلام میں بھی یہ لفظ مل گیا تو سوچا چلو پوچھ ہی لیتا ہوں :)
 

فہد اشرف

محفلین
ایک صلاح ہے کہ ہمزہ کو بطور حرف نہ لکھیں بلکہ جس حرف پہ ہمزہ آئے اس پہ لگا دیا کریں۔ جیسے ہ ء کے بجائے ۂ، ی ء کی جگہ ئ۔
 
Top