سید عاطف علی
لائبریرین
غیر مرغوب ؟
مرکب
د ن د س ا پ ی ہ ن
تہذیبا س ی گ ش ت ئ
شائستگیا س ی گ ش ت ئ
آپ تو غازی ارطغرل بن گئی ہیں سب کو پچھاڑے جا رہی ہیں
میں تو عاطف بھائی کو سلیمان شاہ کہتا ہوںبھائی ۔۔۔۔ غازی ارطغرل تو ہمارے عاطف انکل نکلے ہر میدان میں آگے ہیں ہر فن مولا ماشاءالله ۔۔۔
بحر ظلماتر ح ت م ل ظ ب ا
ارے بھئی ۔ یہ کیا !میں تو عاطف بھائی کو سلیمان شاہ کہتا ہوں
یعنی مستند ہے میرا فرمایا ہواہمارے والد صاحب کا سلسلۂ تلمذ دو واسطوں سے مرزا غالب سے ملتا ہے ۔ اور تاریخ سے یہ بات بھی ثابت ہے کہ مرزا صاحب کے اجداد دراصل ترک ہی تھے
کتاب خوانی ؟ت ن ا ب خ و ا ک ی
اس میں صرف دو حروف کی جگہ بدل کے درست کیا جا سکتا ہے ۔
مرکب؟ت ن ا ب خ و ا ک ی
اس میں صرف دو حروف کی جگہ بدل کے درست کیا جا سکتا ہے ۔
شپنگمرکب
ی ہ ا ز ر ا ن ج
اب آپ لوگ بھی دو حروف کو بدل کے درست کریں
بہت شکریہ انکل جیزبردست بٹیا رانی ۔ شادباشی