محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
یہ تو خیر میں نے سوال کی صورت میں ایک قسم کی گپ ہانکی ہے ورنہ جب کبھی عاطف بھائی کو ایک آدھے گھنٹے کے لیے بھی تردد کرنا پڑ جائے(جو کہ شاذ ہی کبھی ہوا ہے) تو اس دن میں میں خود کو فاتح قرار دیتا ہوں
ایک فارسی کا لفظ ہے لیکن وہ تو نہیں ہو گا شایدت گ و ن ر س ا
یہ تو نہیں بھئی۔ میرے لفظ تو بیچارے سیدھے سادے بھولے بھالے ہوتے ہیں ۔ ویسے اس کے معانی کیا ہیںایک فارسی کا لفظ ہے لیکن وہ تو نہیں ہو گا شاید
"گستروان"
یہ کہیں پڑھا ہوا لگ رہا تھا پھر گوگل سے ترجمہ پوچھا تو اس نے "ڈویلپر" بتایایہ تو نہیں بھئی۔ میرے لفظ تو بیچارے سیدھے سادے بھولے بھالے ہوتے ہیں ۔ ویسے اس کے معانی کیا ہیں
شہر خموشاں؟ت گ و ن ر س ا
ہمارے ہاں لفظ قبرستان زیادہ مستعمل ہے لیکن بہنا ایسا بھی نہیں ہے کہ گورستان غیر معروف ہوکیا یہ گور ستان ہے انکل ؟
میں نے پہلی بار سنا ہے اگر یہی ہے تو
جی بٹیا گورستان ہی ہے ۔ اقبال کی ایک نظم بھی ہے گورستان شاہی ۔ رائل قبرستان کے بارے میں بانگ درا کے شروع میں ہے شاید ہے۔ گور قبر کو کہتے ہیں آپ نے یقینا سنا ہو گا کہ لبِ گور ہونا مطلب موت کے قریب ہونا۔ وغیرہ ۔میں نے پہلی بار سنا ہے اگر یہی ہے تو
پر بھائی شاید اتفاق سے سامنا نہیں ہوا اس لفظ سے ۔۔ پر اب تو جان گئی۔۔ہمارے ہاں لفظ قبرستان زیادہ مستعمل ہے لیکن بہنا ایسا بھی نہیں ہے کہ گورستان غیر معروف ہو
جی لب گور ہونا سنا ہے انکل ۔۔۔ پر یہ نظم نہیں پڑھی اب پڑھتی ہوں ۔جی بٹیا گورستان ہی ہے ۔ اقبال کی ایک نظم بھی ہے گورستان شاہی ۔ رائل قبرستان کے بارے میں بانگ درا کے شروع میں ہے شاید ہے۔ گور قبر کو کہتے ہیں آپ نے یقینا سنا ہو گا کہ لب گور ہونا مطلب موت کے قریب ہونا۔ وغیرہ ۔
سوالیہ ؟س ا ا س ن ف ت ر ا ہ
و ما ارسلنک الا رحمت للعالمینل ح ی ع ت ل ا م ن ر م ل
یہ مفرد ہے ناں؟ص ن ح ی ت ل ا