سید عاطف علی
لائبریرین
خ ع ش ا ی ل ا ت ت م ن ۔۔۔ مر کب ہے
ی ۔۔ اگر اضافی لگ رہا ہے تو اسے آخر میں رکھ کر ۔۔۔ذ خیرہ ا ندوزی ۔۔۔ بنا دیں۔۔۔۔۔بالکل درست'ذ خیرہ ا ندوز ' لگ رہا ہے مجھے تو پر ایک 'ی' اضافی لگ رہا ہے۔![]()
ی ۔۔ اگر اضافی لگ رہا ہے تو اسے آخر میں رکھ کر ۔۔۔ ذ خیرہ ا ندوزی ۔۔۔ بنا دیں۔۔۔ ۔۔بالکل درست![]()
یہ تو بہت ہی پر مزاح بات ہو گیی ۔۔۔یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں۔
ایک لفظ میں بھی لکھ دیتا ہوں۔ یہ بھی ایک مرکب ہے۔
ح ا ز پ م ر
خوب پہچانا بھائی آپ نے۔یہ تو بہت ہی پر مزاح بات ہو گیی ۔۔۔
اگلا لفظ کہاں پر ہے![]()
کون غرایا اتنی شدت سے ؟؟؟