ڈھونڈھیں
السلام علیکم ، اس کی املاء میں ایک ھ زائد ہو گئی ہے ۔
اس دھاگے کے عنوان میں بھی
جی نہیں ۔۔۔ شراکتی نہیں ہے جنابکیا یہ لفظ شراکتی ہے؟
جی نہیں ۔۔۔ شراکتی نہیں ہے جناب
آپ تو پھر جیت گئے ۔۔۔ شکاریات ۔۔۔ اب نیا لفظ بھی آپ ہی دیں ۔۔۔اشتراکی ؟ یا شکاریات ؟
لیجئے۔۔۔ خصوصا"شہزاد احمد صاحب کی نذر ۔۔۔ ۔ ی س ق ن ا ف ہ ش ا ی ۔۔۔ ۔۔ اشارہ: مرکب ہے (حسب معمول )
جواب درست ہے ۔ ڈنر سیٹ آپ کا ہوا ۔قیافہ شنا سی
روزانہ آپ کہاں آتی ہیں اس دھاگے پر؟