لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کہاں غائب ہیں سب۔مومن فرحین۔ماہی احمد۔محمد عبدالرؤف۔فہد اشرف۔
دیکھئیے کتنی دیر ہو گئی ہے عاطف بھائی کو لفظ دیے ہوئے۔
میں تو بہت مصروف ہوں،بیٹے کی طبیعت بھی ناساز اور شوہر صاحب کو بھی بخار ہے۔
اللہ پاک جلد دونوں کو تندرست فرمائے
بہنا آج میری ذہنی بندش چل رہی ہے :) ذہن بالکل سوچنے پر آمادہ ہی نہیں ہو رہا
 
ماہی احمد

لائبریرین
کہاں غائب ہیں سب۔مومن فرحین۔ماہی احمد۔محمد عبدالرؤف۔فہد اشرف۔
دیکھئیے کتنی دیر ہو گئی ہے عاطف بھائی کو لفظ دیے ہوئے۔
میں تو بہت مصروف ہوں،بیٹے کی طبیعت بھی ناساز اور شوہر صاحب کو بھی بخار ہے۔
اللہ پاک ان کو صحت اور تندرستی دے آمین
میرے بھی تینوں بچوں کی ہی طبیعت تھوڑی گڑبڑ ہے۔۔۔ بس اسی وجہ سے!!!
 
سید عاطف علی

اوہو ۔ماہی بٹیا اور ام عبدالوہاب بٹیا آج تو سارا دن بہت مصروف گزرا گھر پر رہا مگر دفتری کام میں بہت مشغول ۔
بھئی ہمارے بچوں کا پتہ چلا ۔ اللہ تعالی بچوں کو صحتمند و خوش خرم کرے ۔ اور آباد رکھے ۔ بچوں کا خیال ضرور رکھیں ۔ کھیل تو چلتا رہتا ہے ۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

مومن فرحین

لائبریرین
کہاں غائب ہیں سب۔مومن فرحین۔ماہی احمد۔محمد عبدالرؤف۔فہد اشرف۔
دیکھئیے کتنی دیر ہو گئی ہے عاطف بھائی کو لفظ دیے ہوئے۔
میں تو بہت مصروف ہوں،بیٹے کی طبیعت بھی ناساز اور شوہر صاحب کو بھی بخار ہے۔

اللّه تعالیٰ شفا عطا فرمائیں اہل و عیال پر۔۔۔ آمین ۔ اپنا بھی خیال رکھیں آپی ۔
 
مومن فرحین

لائبریرین
اللہ پاک ان کو صحت اور تندرستی دے آمین
میرے بھی تینوں بچوں کی ہی طبیعت تھوڑی گڑبڑ ہے۔۔۔ بس اسی وجہ سے!!!
اللّه تعالیٰ ہمارے پیارے پیارے بھانجے بھانجی کو جلدی سے اچھا کر دیں تاکہ ان کی امی کو بھی راحت ہو ۔ آمین ۔ :)
 
Top