ام عبدالوھاب
محفلین
تشکیل کردارمیں دے دیتا ہوں لیکن ۔ احباب اس کو بھی مکمل طور پر آشکار کردیں ۔
میرا لفظ
ت ش ر ک ل د ر ک ا ی
تشکیل کردارمیں دے دیتا ہوں لیکن ۔ احباب اس کو بھی مکمل طور پر آشکار کردیں ۔
میرا لفظ
ت ش ر ک ل د ر ک ا ی
لڑاکا ۔ز س ی ہ ر ک ت ا
کوئی اشارہ دیں انکل ۔۔۔لڑاکا ۔
آپ ہی دے دیں بھائی
مرکب
ز س ی ہ ر ک ت ا
ہم تو ٹھہرے سیدھے سادھے لوگ ۔ ایسے لفظوں سے ہمارا تو دور تک واسطہ نہیں اس لیے نہیں سمجھ پا رہے تھے۔ستیزہ کار
چلیے پھر نیا لفظ ڈھونڈیںہم تو ٹھہرے سیدھے سادھے لوگ ۔ ایسے لفظوں سے ہمارا تو دور تک واسطہ نہیں اس لیے نہیں سمجھ پا رہے تھے۔
عرب ہودجمرکب
و ب ر ہ ج د ع
غلطی ہم سے ہوئی تھی اب دیکھیںعرب ہودج
غلطی کی صورت میں ہنسنے کی اجازت نہیں ہے
بوجہ رعد بھی بنتا ہےمرکب
و ب ر ج ہ د ع
نہیںبوجہ رعد بھی بنتا ہے
رعد گرج کو کہتے ہیں تو مطلب ہو گا "گرجنے کی وجہ سے"
غلطی ہم سے ہوئی تھی اب دیکھیں
میں صفحہ ریفریش کیے بغیر دیکھے جا رہا تھا
یہ لڑائیاں جھگڑے کیوں چل رہے ہیں بھئی ۔مرکب
و ب ر ج ہ د ع
یہ عبد الرؤف بھائی کے مقابلے میں لایا ہوںیہ لڑائیاں جھگڑے کیوں چل رہے ہیں بھئی ۔
میں سمجھ گیا تھا ۔یہ عبد الرؤف بھائی کے مقابلے میں لایا ہوں