لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
شکریہ الف عین صاحب اور شمشاد بھیا ۔ یہ لیجیے احباب کی خدمت میں ایک ترکیب۔۔۔۔( کثرت سے مستعمل ہے )
ر ت ہ م ن و ن م۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ کا جواب درست معلوم ہو رہا ہے ۔۔۔ اگلا لفظ آپ نے نہیں دیا ۔۔۔ اس لیے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم دے دیتے ہیں ۔۔۔ ز ر ن ا ا ی ۔۔۔ یہ ایک لفظ ہے ۔۔۔

دراصل اگر گزشتہ ترکیب مرہون منت ہو تو پھر اس میں ایک نون (ن) مزید ہونا چاہیے تھا دئیے گئے حروف میں، کیونکہ منت میں نون پر تشدید ہے۔ جب تک مرہون منت کی تصدیق ہوتی اس دوران ارزا نی نے اپنی جگہ بنا لی یہاں۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان

بات تو آپ کی درست ہے ۔۔۔ انتظار کر لیتے ہیں سید عاطف علی صاحب کا ۔۔۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
دراصل اگر گزشتہ ترکیب مرہون منت ہو تو پھر اس میں ایک نون (ن) مزید ہونا چاہیے تھا دئیے گئے حروف میں، کیونکہ منت میں نون پر تشدید ہے۔ جب تک مرہون منت کی تصدیق ہوتی اس دوران ارزا نی نے اپنی جگہ بنا لی یہاں۔
محترمہ شگفتہ صاحبہ ۔۔۔ اوزان الصرفی کی تحلیل کے اعتبار سے تو دو ہی نون ہونے چاہئیں ۔ لیکن میں نے لفظ کی مکتوبہ حالت کے حساب سے شدہ کی علامت کو انڈراسٹڈ سمجھ کر یہی زیادہ مناسب سمجھا ۔۔۔۔۔۔ اور ہاں آج کل ارزانی کا دور کہاں اب تو گرانی کا دور دورہ ہے چنانچہ اس کے پیچھے کوئی نیا راز نہ ہو۔:)
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
محترمہ شگفتہ صاحبہ ۔۔۔ اوزان الصرفی کی تحلیل کے اعتبار سے تو دو ہی نون ہونے چاہئیں ۔ لیکن میں نے لفظ کی مکتوبہ حالت کے حساب سے شدہ کی علامت کو انڈراسٹڈ سمجھ کر یہی زیادہ مناسب سمجھا ۔۔۔ ۔۔۔ اور ہاں آج کل ارزانی کا دور کہاں اب تو گرانی کا دور دورہ ہے چنانچہ اس کے پیچھے کوئی نیا راز نہ ہو۔:)
"نیا راز" کی بھی خوب کہی حضرت! ویسے ارزانی ہی تھا میرے ذہن میں ۔۔۔ "نیا راز" بھی درست ہے ۔۔۔ آپ کو داد دی جاتی ہے۔
 
Top