سیدہ شگفتہ
لائبریرین
چلیں ابھی میں لکھ دیتی ہوں:
ا و ی ل ن د
ا و ی ل ن د
والدینچلیں ابھی میں لکھ دیتی ہوں:
ا و ی ل ن د
کیا کوئی گہرائی میں غوطہ لگانے کو تیار نہیں ؟ی س ن ا ر ق و ب و ح ا
اشارے کے بغیر کوئی "بحر اوقیانوس" کو کیسے بوجھے؟کیا کوئی گہرائی میں غوطہ لگانے کو تیار نہیں ؟
شہزاد صاحب ! آپ کی نظر ِ التفات ہوتو کیا مشکل ؟ا ت ا ن ر ظ ل ف ت
مرکب لفظ ہے ۔۔۔ "زیر" آئے گی دو لفظوں کے درمیان ۔۔۔
اس سے قبل جو لفظ دیا ہے، اس کو نہ "کھوجا" جائے ۔۔۔ غلط ٹائپ ہو گیا ۔۔۔ پچھلے مراسلے کو "حذف" کروانے کے لیے رپورٹ بھی کر دیا ہے ۔۔۔
سید صاحب! لفظ تو دیتے جاتے آپ ۔۔۔ سلسلہ تو جاری رکھنا ہے اس لیے اب اس لفظ کا کھوج لگائیے ۔۔۔شہزاد صاحب ! آپ کی نظر ِ التفات ہوتو کیا مشکل ؟
ہماری لغوی زبوں حالی کی طرٍف کوئی توجہ فرمائے ۔۔۔ک و ا ا ل م ل ح ل ف ۔۔۔ برادر شہزاد !!! ترکیب حاضر خدمت ہے احباب کے لئے ۔
مراجعت بھی بنتا ہے، اور یہی سوچا تھا ۔۔۔ لیکن آپ نے تو کمال کر دکھایا ۔۔۔ جمعرات بھی درست ہے ۔۔۔ زندہ بادلیکن جمعرات تو کل ہے، آج تو نہیں۔
لگتا ہے ہار ہی ماننا پڑے گی ۔۔۔ک و ا ا ل م ل ح ل ف ۔۔۔ برادر شہزاد !!! ترکیب حاضر خدمت ہے احباب کے لئے ۔
ہماری مفلوک الحالی پہ توجہ دینے کا شکریہ ۔ احباب سے معذرتلگتا ہے ہار ہی ماننا پڑے گی ۔۔۔