اے خان
محفلین
اوہ یہ تو بھول گیا تھا مرکب ہےمحترم ذہین جی یہ مرکب ہے یا مفرد لفظ ۔۔۔
اوہ یہ تو بھول گیا تھا مرکب ہےمحترم ذہین جی یہ مرکب ہے یا مفرد لفظ ۔۔۔
آسان ہے بہتمحترم ذہین جی یہ مرکب ہے یا مفرد لفظ ۔۔۔
حسن جہاں ؟مرکب
ا ن ج ح ں س ہ
اگر اپنے شعبے کے متعلق آئندہ کوئی سوال کیا تو میں آپ کی اسناد ضبط کروا دوں گانہیں انکل جی بہت آسان ہے ۔ اچھا میں اشارہ دے دیتی ہوں ۔
مضر شے کا علاج
ت ر م س ق و ا ی م
اچھا بھئ نہیں کرتی اباگر اپنے شعبے کے متعلق آئندہ کوئی سوال کیا تو میں آپ کی اسناد ضبط کروا دوں گا
مفرد
ف ن ق ل ر
ہماری زبان میں تو سیدھا سادھا لونگ ہی کہتے ہیں یہ آپ "قرنفل" کہاں سے لے آئیں
ہماری زبان میں تو سیدھا سادھا لونگ ہی کہتے ہیں یہ آپ "قرنفل" کہاں سے لے آئیں
دھیان کیجیے گا، لینے کے دینے نہ پڑ جائیںلیں ابھی تو کہا کہ معلومات بڑھا کر ذرا گھر میں استعمال کریں ۔۔۔ دھاک بیٹھ جائے گی خواتین میں آپ کی ۔۔۔
یقین نہیں تو آج بول کر دیکھیں ۔۔
ریزگاریمرکب
گ ز ر ی ا ر ی
ارے واہ بھئی زبردست ہماری بٹیا ۔ بہت خوب !!! ۔ یہ گھریلو ترکیبیں تو خوب ہیں لیکن انہیں استعمال کرنے کی کچھ احتیاطیں بھی ہونی چاہیئں ۔ ورنہ نقصان کا ذمہ دار کون ہو ؟لیں ابھی تو کہا کہ معلومات بڑھا کر ذرا گھر میں استعمال کریں ۔۔۔ دھاک بیٹھ جائے گی خواتین میں آپ کی ۔۔۔
یقین نہیں تو آج بول کر دیکھیں ۔۔
خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ (ہمارے لیے) وہ ٹیم بنا لیتی ہیں، ویسے بھی میری بھابھی اور میری بیگم سگی بہنیں ہیںارے واہ بھئی زبردست ہماری بٹیا ۔ بہت خوب !!! ۔ یہ گھریلو ترکیبیں تو خوب ہیں لیکن انہیں استعمال کرنے کی کچھ احتیاطیں بھی ہونی چاہیئں ۔ ورنہ نقصان کا ذمہ دار کون ہو ؟
فرحین نے تو ترکیب بتائی ہے احتیاط تو ترکیب استعمال کرنے والے کی ذمہ داری ہےارے واہ بھئی زبردست ہماری بٹیا ۔ بہت خوب !!! ۔ یہ گھریلو ترکیبیں تو خوب ہیں لیکن انہیں استعمال کرنے کی کچھ احتیاطیں بھی ہونی چاہیئں ۔ ورنہ نقصان کا ذمہ دار کون ہو ؟
واہ یہ کیا بات ہوئی، ہر کمپنی اپنے پروڈکٹس کے ساتھ طریقہ استعمال اور احتیاط سے ضرور مطلع کرتی ہیںفرحین نے تو ترکیب بتائی ہے احتیاط تو ترکیب استعمال کرنے والے کی ذمہ داری ہے
انکل اگر بھائی واقعی دھاک بٹھانے میں انٹرسٹڈ ہیں تو میں احتیاطی تدبیر بتانے کو راضی ہوںارے واہ بھئی زبردست ہماری بٹیا ۔ بہت خوب !!! ۔ یہ گھریلو ترکیبیں تو خوب ہیں لیکن انہیں استعمال کرنے کی کچھ احتیاطیں بھی ہونی چاہیئں ۔ ورنہ نقصان کا ذمہ دار کون ہو ؟
خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ (ہمارے لیے) وہ ٹیم بنا لیتی ہیں، ویسے بھی میری بھابھی اور میری بیگم سگی بہنیں ہیں