ام عبدالوھاب
محفلین
حروف دیکھ کر لگتا تھا جیسے بہت مشکل لفظ ہے۔مرکب
ر ل ق ت ک ت ل ت ع ا
حروف دیکھ کر لگتا تھا جیسے بہت مشکل لفظ ہے۔مرکب
ر ل ق ت ک ت ل ت ع ا
میری کوشش ہوتی ہے کہ مشکل الفاظ نہ پوچھے جائیںحروف دیکھ کر لگتا تھا جیسے بہت مشکل لفظ ہے۔
اب آ پ لفظ کو توڑ کر حروف کی ترتیب خراب کرنے میں ماہر ہو گئے ہیںمیری کوشش ہوتی ہے کہ مشکل الفاظ نہ پوچھے جائیں
ویسے یہاں آپ اشارتا QB بھی کہہ سکتے تھے.اوہووو!!!
توڑنے کی نہیں دلوں کو جوڑنے کی باتیں کرو بھئی ۔
کوک والوں کو دل کا دورہ پڑ جائے گا یہ دیکھ کر
یہ کالا نمک تھا یار ۔ چلیے جواب درست مانا جاتا ہے۔مفرد یا مرکب؟
کمک لانا؟
پہلے کوکا کولا، اب کالا نمک ... کوئی لیموں بھی پوچھ لے تو مطلب فل لمکا سوڈا پارٹی سین آن ہو جائےیہ کالا نمک تھا یار ۔ چلیے جواب درست مانا جاتا ہے۔
بوئے گل؟مرکب
و ل ء گ ے ب
یا ۔ بول گئےبوئے گل؟
یہ نمک لانا کا انتقام ہے ۔یا ۔ بول گئے
میں تو کمک لے کے آیا تھایہ نمک لانا کا انتقام ہے ۔
غ ا ہ ر گ ر ن و ز ا ب ء
نون نے کچھ قصور کیا تھا ۔ کہ کاف میں بدل گیا۔میں تو کمک لے کے آیا تھا
عمران خان سے پوچھیےنون نے کچھ قصور کیا تھا