محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
آپ کی بات اب بھی میرے سر کے اوپر سے چلی گئیمجھے لگا آپ نے آنکھ کا طبقہ عنبیہ پوچھا ہے
آنکھ کا طبقہ؟
آپ کی بات اب بھی میرے سر کے اوپر سے چلی گئیمجھے لگا آپ نے آنکھ کا طبقہ عنبیہ پوچھا ہے
لفظوں سے اب ایسی دشمنی بھی نہیں۔جب بھی لا المیٰ بہن آ جاتی ہیں تو میں سمجھ جاتا ہوں کہ اب لفظ کی خیر نہیں
غالباََ یہاں طبقہ تہہ کے معنی میں ہے یعنی لئیر ۔ بٹیا آپ بتائیے ۔آنکھ کا طبقہ؟
آپ کی بات اب بھی میرے سر کے اوپر سے چلی گئی
آنکھ کا طبقہ؟
جی انکلغالباََ یہاں طبقہ تہہ کے معنی میں ہے یعنی لئیر ۔ بٹیا آپ بتائیے ۔
یہ طب مجھے لے بیٹھے گیآنکھ کے حصے (anatomy ) جس میں آنکھ کے مختلف پردے یا layers ہوتی ہیں ان میں سے ایک طبقہ عنبیہ ہے
بھائی موبائل کا الزام طب پر کیوں ڈالتے ہیںیہ طب مجھے لے بیٹھے گی
خیر سے میری بھی نظر کا مسئلہ ہے 2.75- کا چشمہ لگاتا ہوں
امراض چشممرکب
ش ا ر ض چ م ا م
مجھے چشمہ میٹرک سے بھی پہلے لگا تھا اور میٹرک میں نے 1994-95 میں کی تھیبھائی موبائل کا الزام طب پر کیوں ڈالتے ہیں
جی بالکلاس وقت میں ایسے ہی سمجھا جاتا تھا۔لوگ بچوں کے چشمہ لگانے کو عجیب سمجھتے تھے
میری بیٹی نائنٹی سیون کی ہے۔جب وہ سیونتھ میں تھی شاید تیرہ سال کی تھی تو قسے چشمہ لگ گیا سب نے کہا ہائے ہائے یہ کیا ہو گیا۔لیکن میں نے بالکل محسوس نہیں کیا۔ اب اللہ کے فضل سے پی ایچ ڈی کر رہی ہےجی بالکل
ماشاءاللہاب اللہ کے فضل سے پی ایچ ڈی کر رہی ہے
درست فرمایا، ہمارے ہاں لوگ ہمہ وقت مفت مشورہ دینے کے لیے تیار ہوتے ہیںمیری بیٹی نائنٹی سیون کی ہے۔جب وہ سیونتھ میں تھی شاید تیرہ سال کی تھی تو قسے چشمہ لگ گیا سب نے کہا ہائے ہائے یہ کیا ہو گیا۔لیکن میں نے بالکل محسوس نہیں کیا۔ اب اللہ کے فضل سے پی ایچ ڈی کر رہی ہے
بزم خیالمرکب
ز م ل خ ی ب ا