ام عبدالوھاب
محفلین
جب سب ڈر کے بھاگ جاتے تو دھاک کس پر بٹھاتے۔میں تو سمجھا تھا محفل میں میری دھاک بیٹھ جائے گی آپ لوگوں نے مجھے ہی اُڑا کے رکھ دیا
اب لگائی خوبصورت ڈی پی
جب سب ڈر کے بھاگ جاتے تو دھاک کس پر بٹھاتے۔میں تو سمجھا تھا محفل میں میری دھاک بیٹھ جائے گی آپ لوگوں نے مجھے ہی اُڑا کے رکھ دیا
دیکھیں میں تو آپ کی دھاک میں آ بھی گئی تھی ۔۔۔میں تو سمجھا تھا محفل میں میری دھاک بیٹھ جائے گی آپ لوگوں نے مجھے ہی اُڑا کے رکھ دیا
بہت شکریہ،جب سب ڈر کے بھاگ جاتے تو دھاک کس پر بٹھاتے۔
اب لگائی خوبصورت ڈی پی
مجھے لگا تھا غفلت سے آنکھ کھُل گئیمجھے لگا تھا بھائی نے اپنا رعب جمانے کیلئے یوں ہی بس لگائی ہوگی ۔۔۔
یہ ہوئی ناں بات،مجھے لگا تھا غفلت سے آنکھ کھُل گئی
محمد عبدالرؤوف بھائی، ایسا ہی ہے نا
حسرت نا تمامت ا ر ح م س ن م ا ت
م غ پ ی ی ت ی ا ت ا ہ ت ن
کہاں پہ ہے؟ق و ف ل م س ی ی ح م
محفل موسیقیق و ف ل م س ی ی ح م
یہ ذرا مضحکہ خیز سا ہے ۔کہاں ہیں سب۔اجائیے دیکھئے کتنی دیر ہو گئی عاطف بھائی نے لفظ دیا ہے۔
تیس مار خانت خ س ی ا ن م ر ا
اشارے کی شدید ضرورت محسوس کی جا رہی ہےٹ ج س م ش ا پ ن د ر ی ک