مومن فرحین
لائبریرین
بالکل آپ کی آواز کے ساتھ میں بھی آواز ملاتی ہوں کہ وہ جہاں کہیں ہوں یہاں کر ذرا مدد ودد کریں بھئ ۔۔۔۔
بالکل آپ کی آواز کے ساتھ میں بھی آواز ملاتی ہوں کہ وہ جہاں کہیں ہوں یہاں کر ذرا مدد ودد کریں بھئ ۔۔۔۔
ایک سیریزاشارے کی شدید ضرورت محسوس کی جا رہی ہے
میری بھی کوئی سیریز نہیں پڑھی ہوئی، بس عمران سیریز کا نام سنا ہے، وہ بھی اس لیے کہ میرے چچا بہت پڑھا کرتے تھےہم نے تو سیریز سنتے ہی قدم پیچھے کر لیے تھے کہ یہ اپنے بس کی بات نہیں ۔۔۔
ارے نہیں بھئی پاکستانیوں کے لیے تو نہیں ہونا چاہیئے ۔ البتہ لفظ لمبا ہونے کی وجہ سے کچھ خوں بہا مانگتا تھا ۔La Alma یہ مومن فرحین تو کیا میرے لیے بھی اجنبی ہی تھا
دور افتادہاب ایک آسان مرکب
ف و ر د ہ ت ا ا د
زیادہ آسان تھااب ایک آسان مرکب
ف و ر د ہ ت ا ا د
ویسے اتنا بھی آسان نہیں تھا مگر آپ کی عقابی نگاہوں نے فوراً سے پیشتر شکار کر لیازیادہ آسان تھا
کیا کہہ رہے ہیں بھائی؟؟؟ لگتا ہے آپ نے 10 سے 15 سال کی عمر اسکپ کر دی تھیمیرے لیے بھی اجنبی ہی تھا
کیا کہہ رہے ہیں بھائی؟؟؟ لگتا ہے آپ نے 10 سے 15 سال کی عمر اسکپ کر دی تھی
ت ق ء ہ ط ش ف ن ی ت
نقطۂ تفتیشت ق ء ہ ط ش ف ن ی ت
انکل آپ کے اشارے کا تو سبھی کو انتظار رہتا ہے ۔۔۔بٹیا میں کچھ لکھوں یا انتظار کروں ؟
رشوت نہیں دی ہو گی ناںانسپکٹر کے عہدے تک نہیں پہنچ پائی