محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
جی ہاں یہی لفظ ہے
اس میں "ف" ڈبل تو نہیں ہو گیا؟؟ت ل ف ہ ا ک ا ف
آسان مرکب ہے۔
نہیں۔اس میں "ف" ڈبل تو نہیں ہو گیا؟؟
Seven skiesنہیں۔
ہنٹ دے دیتی ہوں۔
سیون۔اپ
Seven skies
میری پرواز کم تھی اس لیے میں تو تہِ افلاک ہی رہاہفت افلاک
لا المیٰ بہن نے آسان مرکب ایسے کہا جیسے عام بول چال میں یہ ترکیب استعمال ہوتی ہوت ل ف ہ ا ک ا ف
آسان مرکب ہے۔
یو آر جینیئس بھائی ! ورنہ بہنا کے ہنٹ سے تو مائنڈ میں کولڈ ڈرنک آتی ہے۔Seven skies
انجینیئر جو ہوئے ...یو آر جینیئس بھائی ! ورنہ بہنا کے ہنٹ سے تو مائنڈ میں کولڈ ڈرنک آتی ہے۔
آپ تو بہت جلدی منزل مقصود پر پہنج جاتے ہیں۔۔۔ماشاء اللہ
جرح و تعدیلج ر ع و ت ی د ح ل
احکام الہییہمرکب
م ا ہ ا ی ک ل ی ح ا ہ
احکامِ الٰہیّہاحکام الہییہ
جی درست بھیااحکامِ الٰہیّہ