ام عبدالوھاب
محفلین
بھائی اتنی دیر سے کہاں تھے؟ آپ کی ہیلپ کسی کام نہ آئی
بھائی اتنی دیر سے کہاں تھے؟ آپ کی ہیلپ کسی کام نہ آئی
لیکن بٹیا اپ نے تو بنا مدد ہی قیدی کو چھڑوا لیا ۔بھائی اتنی دیر سے کہاں تھے؟ آپ کی ہیلپ کسی کام نہ آئی
احسن بھائی لفظ ڈھونڈئیے، آپ کے لیے تو بائیں ہاتھ کا کھیل ہےمرکب (شاید کچھ مشکل ہو)
س و ک ر ن ت ی ث م و
مسئلہ مگر یہ ہے کہ ہم بائیں ہاتھ سے کھیل ہی نہیں پاتے ۔۔۔ سجے ہیںاحسن بھائی لفظ ڈھونڈئیے، آپ کے لیے تو بائیں ہاتھ کا کھیل ہے
ان میں سرخ کے علاوہ کئی سیاہ حروف بھی اپنی درست جگہ ہیں ۔ا ا ل ہ ش و ی د و
اس میں سے تو کوئی "والدہ شیوا" نکل آئیںا ا ل ہ ش و ی د و
در اصل اسی لیے میں نے اس میں بہت کم حروف کو ادھر ادھر کیا تھا ۔مومن فرحین @ام عبدالوھاب
اس میں سے تو کوئی "والدہ شیوا" نکل آئیں
اللہ بھلا کرے آپ کادر اصل اسی لیے میں نے اس میں بہت کم حروف کو ادھر ادھر کیا تھا ۔
اگر اکہیں تو کچھ خون خرابہ شروع کر دوں ؟
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے مشکل تھا۔بالکل درست ۔ زبردست ۔ ام عبدالوھاب بٹیا
یہ دراصل وہی والِہ ہے جیسا کہ کہا جاتا ہے کہ فلاں کا والِہانہ استقبال ہوا ۔
آپ نے ڈھونڈ لیا ورنہ میں تو مایوس ہو کے لمبی تان کے سو گیا، اس لفظ نے اتنا میرا دماغ خشک کر دیا کہ اب تو ایک عدد سرسوں کے تیل کی پوری بوتل سر کے مالش کے لیے چاہیےوالہ و شیدا
عاشق.
شیدا تو سمجھ آرہا تھا... والہ تک نہیں پہنچ پائےوالہ و شیدا
عاشق.