ام عبدالوھاب
محفلین
بھائی آپ کے پاس کونسا سوفٹ وئیر ہے؟eloquent
بھائی آپ کے پاس کونسا سوفٹ وئیر ہے؟eloquent
آپ کو پتہ چلے تو ہمیں بھی بتائیے گابھائی آپ کے پاس کونسا سوفٹ وئیر ہے؟
آپ بھی پوچھئیے گا چپکے سے،ہوسکتا ہے آپ کو بتا دیں۔آپ کو پتہ چلے تو ہمیں بھی بتائیے گا
خوش آمدید کہہ رہے ہیں بابرکات موسم کوک ض م ا م ی ر ن ر
آپ ہمیشہ ہنٹ لیٹ دیتے ہیں۔جب میں ساری محنت کر لیتی ہوں۔خوش آمدید کہہ رہے ہیں بابرکات موسم کو
بھئی بٹیا میں ابھی فرائض منصبی پر ہوں لیکن کبھی کبھی یہاں جھانک لیتا ہوں عادتاََ ۔آپ ہمیشہ ہنٹ لیٹ دیتے ہیں۔جب میں ساری محنت کر لیتی ہوں۔
یہ ہنٹ نہیں، عاطف بھائی کا جواب دینے کا کاپی رائٹ سٹائل ہےآپ ہمیشہ ہنٹ لیٹ دیتے ہیں۔جب میں ساری محنت کر لیتی ہوں۔
بہت شکریہیہاں پر لفظ کو توڑ کر حروف کی جگہ بدل کر سوال پوچھا جاتا ہے اور اگر لفظ مرکب ہے تو لفظ میں کم سے کم دو حروف کو درست جگہ (یعنی جس نمبر پر وہ حرف لفظ میں موجود ہے) پہ رکھ کے اس کی نشاندہی کرنا پڑتی ہے اگر کسی لفظ پر تشدید ہے تو اسے دوبار لکھنا پڑے گا
اچھا تو ڈھونڈ کے دکھائیںبہت شکریہ
لگتا تو ہے کچھ کچھ سمجھ آ گئی۔
اصحاب کہفاچھا تو ڈھونڈ کے دکھائیں
ص ف ح ا ہ ب ک ا
بس یہ بتا دیں کہ مرکب ہے یا مفردس ا ر ن غ خ چ
داغ ڈالا ہم نے سوال۔۔ لیکن کس حرف کو ریڈ کرنا ہے، اس کا نہیں معلوم
چراغ سخن؟س ا ر ن غ خ چ
داغ ڈالا ہم نے سوال۔۔ لیکن کس حرف کو ریڈ کرنا ہے، اس کا نہیں معلوم
جی بالکل۔چراغ سخن؟