فہد اشرف
محفلین
مشابہت
مشابہت
مشابہت
ام بہشت بھیایک ہاشم کا بت بھی بن رہا ہے ؟
لوح مزارمرکب
و م ح ر ز ل ا
امر ِنفیک ح ا م م ی ن ا ت ع
احکام تنعیممرکب
ک ح ا م م ی ن ا ت ع
نفی کہہ سکتے ہیں؟؟؟امر ِنفی
یہ نہیں ہے شاید !!!احکام تنعیم
آپ عرب تک جا پہنچے ۔۔۔ تھوڑا پیچھے آجائیں، لوکل مال ہےاحکام تنعیم
اصل جواب بھی تو عربی کا ہی ہےآپ عرب تک جا پہنچے ۔۔۔ تھوڑا پیچھے آجائیں، لوکل مال ہے
ہم حاضر ہیں۔گُلِ یاسمیں ۔۔۔۔ یہاں آئیے۔۔۔۔
ہم آ گئے اور لڑی کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔آپ گُلِ یاسمیں کو ٹھیک سے ٹیگ تو کیجیے ناں
یہاں پر لفظ کو توڑ کر حروف کی جگہ بدل کر سوال پوچھا جاتا ہے اور اگر لفظ مرکب ہے تو لفظ میں کم سے کم دو حروف کو درست جگہ (یعنی جس نمبر پر وہ حرف لفظ میں موجود ہے) پہ رکھ کے اس کی نشاندہی کرنا پڑتی ہے اگر کسی لفظ پر تشدید ہے تو اسے دوبار لکھنا پڑے گاہم آ گئے اور لڑی کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
آج تو post hast یاد آگئی۔میں بھی جلدی میں تھی اتنے لفظ بنا لیے ۔اتنا اسان تھا مگر جلدی میں کچھ سجھائی نہیں دے رہا تھا۔جونہی میں یہ بند کر کے کچن میں گئی،فوراٍ دماغ نے کہاہاں اب اس کو درست مانا جا سکتا ہے لیکن پوچھا جانے والا لفظ "مشابہت" تھا
eloquentس ف ی ن ا ص ل ح ل ا