سیاہ رنگ ۔مرکب
ب غ ا ک ف ع ہ ل
مکۃ المکرمۃ ۔ ایک اور اشارہسیاہ رنگ ۔
غلافِ کعبہمرکب
ب غ ا ک ف ع ہ ل
ایسی بات نہیں بہنا، دراصل اس لڑی کے تقریباً مرد و خواتین آج کل ناغے پہ ہیںاف اللہ ۔۔۔توبہ توبہ۔دو تین دن ہو گئے مجھے کسی نے یاد ہی نہیں کیا
ہم نے کیا تھا نا یاد دل ہی دل میں۔۔۔ اور تاثیر دیکھئے آپ آ بھی گئیں۔اف اللہ ۔۔۔توبہ توبہ۔دو تین دن ہو گئے مجھے کسی نے یاد ہی نہیں کیا
مصروف تو میں واقعئ بہت ہوں آ جکل بس مت پوچھئیے کہ سارا دن کیا کیا کام ہوتے ہیں اور رمضان المبارک کی تیاری بھیایسی بات نہیں بہنا، دراصل اس لڑی کے تقریباً مرد و خواتین آج کل ناغے پہ ہیں
فہد اشرف ، مومن فرحین ، ماہی احمد ۔ میں سمجھا شاید آپ بھی ان تینوں کی طرح کہیں بہت زیادہ مصروف ہو گئیں
شاخسانہمفرد
ش ن ا خ ہ س ا
بہت شکریہ آپ کا۔مہکتی رہیں ہمیشہ اپنے نام کی طرحہم نے کیا تھا نا یاد دل ہی دل میں۔۔۔ اور تاثیر دیکھئے آپ آ بھی گئیں۔
جزاک اللہبہت شکریہ آپ کا۔مہکتی رہیں ہمیشہ اپنے نام کی طرح
مقبول و معروفمرکب
ب ف ق م ل م و ع و ر و